"کنول خور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Lotus-eaters.png|300px|تصغیر|[[اوڈیسیوس]] اپنے آدمیوں کو کنول خوروں کی صحبت سے جدا کر رہا ہے]]
'''کنول خور''' ({{lang-grc-gre|λωτοφάγοι}}) [[یونانی اساطیر]] میں مذکور ایک قوم ہے جو [[کنول]] کے پھولوں سے ڈھکے ایک جزیرے میں آباد تھی اور جزیرے میں جابجا موجود کنول کے پھول ہی ان کنول خوروں کی اصل غذا تھی جسے کھا کر وہ لوگ مدہوشی کی نیند سو جاتے تھے۔ [[ٹینی سن]] اور [[اوڈیسی]] کے یہاں اس قوم کا ذکر ملتا ہے۔ نیز [[ہیروڈوٹس]] نے بھی اپنی تاریخ میں ان کا تذکرہ کیا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==