"کتاب جوبلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

36 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قدیم عبرانی متون)
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
 
{{تنک ضم|ایپو کریفا}}
'''کتاب جوبلی''' یا '''[[کتاب پیدائش|پیدائش]] صغیر''' ('''چھوٹی پیدائش''') ایک قدیم [[یہودی]] مذہبی کتاب ہے۔ یہ کتاب 50 ابواب پر مشتمل ہے۔ جس کو [[حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا]] اور [[یہود فلاشا]] (یا [[بیٹا اسرائیل|بِیٹا اسرائیل]]) [[بائبلی فہرست مسلمہ|مسلمہ کتاب]] سمجھتے ہیں۔ [[حبشی]] یہودیوں میں اس کتاب کو ”کتاب قسمت یا بازدید“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ([[گیز زبان|گیزر]] : መጽሃፈ ኩፋሌ ''Mets'hafe Kufale'')۔ ''جوبلی'' کو [[پروٹسٹنٹ]]، [[مشرقی آرتھوڈوکس]] اور [[رومن کیتھولک|رومی کاتھولک کلیسیا]] کلیسیا [[من گھڑت تحریر]] سمجھتے ہیں<ref name="Harris">[[:en:Stephen L Harris|Harris, Stephen L.]], Understanding the Bible. Palo Alto: Mayfield. 1985.</ref>