"شریک شب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ مواد
سطر 1:
'''شریک شب''' {{دیگر نام|انگریزی=One-night stand}} ایک رات کا جنسی عمل کا قرار ہے جس میں مستقبل میں اس طرح کے تعلقات کی امید نہیں رہتی ہے۔ہے۔شریک شب میں عموما کوئی جذباتی لگاو نہیں رہتا ہے البتہ دونوں محض ایک رات کے لئے جنسی عمل کے راضی ہوتے ہیں۔و1و
== وجوہات ==
شریک شب کی متعدد وجوہات ہیں۔ یہ مکمل طور پر شریکان شب پر منحصر ہے کہ وہ کن وجوہات کی بنیاد پر ایک دوسرے کی جنسی تسکین کے لئے راضی ہوئے ہیں۔ مثال کے طورپر؛ دو انسان ایک دوسرے سے رشتہ کا وعدہ کیے بغیر جنسی عمل کے لئے راضی ہوں، شادی شدہ مرد یا عورت [[غیر زوجی جنسی تعلق]] کے لئے اپنی شادی شدہ زندگی کو متاثر کئے بغیر کسی دوسرے کے ساتھ جنسی عمل کرے۔ شریک شب پہلے سے طے شدہ طریقے سے بھی ہوتا ہے جس میں شریکان میں سے ایک جنسی عمل کے لئے دوسرے ساتھی کو راضی کرتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==