"شریک شب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 2:
== وجوہات ==
شریک شب کی متعدد وجوہات ہیں۔ یہ مکمل طور پر شریکان شب پر منحصر ہے کہ وہ کن وجوہات کی بنیاد پر ایک دوسرے کی جنسی تسکین کے لئے راضی ہوئے ہیں۔ مثال کے طورپر؛ دو انسان ایک دوسرے سے رشتہ کا وعدہ کیے بغیر جنسی عمل کے لئے راضی ہوں، شادی شدہ مرد یا عورت [[غیر زوجی جنسی تعلق]] کے لئے اپنی شادی شدہ زندگی کو متاثر کئے بغیر کسی دوسرے کے ساتھ جنسی عمل کرے۔ شریک شب پہلے سے طے شدہ طریقے سے بھی ہوتا ہے جس میں شریکان میں سے ایک جنسی عمل کے لئے دوسرے ساتھی کو راضی کرتا ہے۔
== مزید تعلقات ==
شریک شب کے بعد عموما مزید تعلقات برقرار نہیں ہوتے ہیں:
{{اقتباس|پہلی ہی ملاقات پر جنسی عمل میں شریک ہونا جان لیوا ہو سکتا ہے، وہیں دوسری طرف بہت سے خوش جوڑے پہلی ملاقات میں جنسی عمل کے رواج کو نطر انداز کرتے ہیں اور برسوں رشتہ میں منسلک رہتے ہیں۔و2و}}
 
== مزید دیکھیے ==