"شریک شب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏وجوہات: درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== وجوہات ==
شریک شب کی متعدد وجوہات ہیں۔ یہ مکمل طور پر شریکان شب پر منحصر ہے کہ وہ کن وجوہات کی بنیاد پر ایک دوسرے کی جنسی تسکین کے لیے راضی ہوئے ہیں۔ مثال کے طورپر؛طور پر؛ دو انسان ایک دوسرے سے مستقل رشتہ کا وعدہ کیے بغیر جنسی عمل کے لیے راضی ہوں، شادی شدہ مرد یا عورت [[غیر زوجی جنسی تعلق]] کے لیے اپنی شادی شدہ زندگی کو متاثر کیے بغیر کسی دوسرے کے ساتھ جنسی عمل کرے۔ شریک شب پہلے سے طے شدہ طریقے سے بھی ہوتا ہے جس میں شریکانایک میںساتھی سےدوسرے ایککو جنسی عمل کے لیے دوسرے ساتھی کو راضی کرتاابھارتا ہے۔
 
== مزید تعلقات ==
شریک شب کے بعد عموما مزید تعلقات برقرار نہیں ہوتے ہیں: