"برقناطیسیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
←‏برقناطیسی قوّت: رابطہ کی درستی
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
علم [[طبیعیات]] میں '''برقناطیسیت''' یا '''برقی مقناطیسیت''' (electromagnetism) دراصل [[برقناطیسی میدان]] کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا [[میدان]] ہوتا ہے کہ جو اس تمام [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کسی بھی ایسے [[ذرہ|ذرے]] کے گرد پائی جاتی ہے جو [[برق|برقی]] طور پر [[برقی بار|بار]] دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے ([[charge]]d [[ذرہ|particle]]) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔
 
= تاریخ =
برقناطیسی کے مظاہرہ کو پہلی بار 1820 میں دیکھی گئی جب ایک ڈانش سائنسدان نے یہ دیکھا کہ تار میں گزرتی ہوئی برقی رو کی وجہ سے قطب نما کی سوئی ہلتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://siarchives.si.edu/history/featured-topics/henry/electromagnetism|title=Electromagnetism|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== برقناطیسی قوّت ==
[[طبیعیات]] میں، '''برقناطیسی''' (برقی مقناطیسی) '''قوت''' <small>(electromagnetic force)</small>، ایک قوت جو [[برقناطیسی میدان]] باردار ذرّات پر ڈالتا ہے یا ایک قوت جو دو مختلف بار والے ذرّات (یا مخالف مقناطیسی قطبین) کو کھینچتی اور ایک جیسے بار والے ذرّات (یا یکساں مقناطیسی قطبین) کو دفع کرتی ہے۔ مزید سلیس تعریف اِس کی ‘‘باردار اجسام کے درمیان عمل کرنے والی قوّت’’ کے کی جاسکتی ہے۔
 
یہ برقناطیسی قوّت ہی ہے جو [[جوہر|ایٹم]] میں [[برقیہ|برقیے]] اور [[اولیہ (ضدابہامجوہر)|اولیے]] کو یکجا رکھتی ہے اور جو [[جوہر|جوہروں]] کو [[سالمہ]] بنانے کے لیے اکٹھا رکھتی ہے۔
== برقناطیسیت ==
علم طبیعیات میں برقناطیسیت یا برقی مقناطیسیت (electromagnetism) دراصل برقناطیسی میدان کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا میدان ہوتا ہے کہ جو اس تمام فضاء کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کسی بھی ایسے ذرے کے گرد پائی جاتی ہے جو برقی طور پر بار دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے (charged particle) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔