"برقناطیسیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏برقناطیسی قوّت: رابطہ کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سائنس دان، ز\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
علم [[طبیعیات]] میں '''برقناطیسیت''' یا '''برقی مقناطیسیت''' (electromagnetism) دراصل [[برقناطیسی میدان]] کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا [[میدان]] ہوتا ہے کہ جو اس تمام [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کسی بھی ایسے [[ذرہ|ذرے]] کے گرد پائی جاتی ہے جو [[برق|برقی]]ی طور پر [[برقی بار|بار]] دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے ([[charge]]d [[ذرہ|particle]]) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔
 
= تاریخ =
برقناطیسی کے مظاہرہ کو پہلی بار 1820 میں دیکھی گئی جب ایک ڈانش سائنسدانسائنس دان نے یہ دیکھا کہ تار میں گزرتی ہوئی برقی رو کی وجہ سے قطب نما کی سوئی ہلتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://siarchives.si.edu/history/featured-topics/henry/electromagnetism|title=Electromagnetism|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== برقناطیسی قوّت ==
[[طبیعیات]] میں، '''برقناطیسی''' (برقی مقناطیسی) '''قوت''' <small>(electromagnetic force)</small>، ایک قوت جو [[برقناطیسی میدان]] باردار ذرّاتزرّات پر ڈالتا ہے یا ایک قوت جو دو مختلف بار والے ذرّاتزرّات (یا مخالف مقناطیسی قطبین) کو کھینچتی اور ایک جیسے بار والے ذرّاتزرّات (یا یکساں مقناطیسی قطبین) کو دفع کرتی ہے۔ مزید سلیس تعریف اِس کی ‘‘باردار اجسام کے درمیان عمل کرنے والی قوّت’’ کے کی جاسکتی ہے۔
 
یہ برقناطیسی قوّت ہی ہے جو [[جوہر|ایٹم]] میں [[برقیہ|برقیے]] اور [[اولیہ (جوہر)|اولیے]] کو یکجا رکھتی ہے اور جو [[جوہر|جوہروں]]وں کو [[سالمہ]] بنانے کے لیے اکٹھا رکھتی ہے۔
== برقناطیسیت ==
علم طبیعیات میں برقناطیسیت یا برقی مقناطیسیت (electromagnetism) دراصل برقناطیسی میدان کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا میدان ہوتا ہے کہ جو اس تمام فضاء کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کسی بھی ایسے ذرے کے گرد پائی جاتی ہے جو برقی طور پر بار دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے (charged particle) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔
== فیراڈے کا قانون ==
برقی امالا فیراڈے کا قانون دراصل برقناطیسییت کا بنیادی قانون ہے جو اس بات کی پیشینگوءی کرتا ہے کہ کیسے ایک مقناطیسی میدان اک برقی سرکٹ سے تعامل کر کے کتنی برقحرکی قوت پیدا کرے گا اوز اس مظہر کو برقناطیسی امالا کہتے ہیں اور یہ امالا موٹر کا بنیادی قانون ہے فیراڈے کا قانون دراصل برقناطیسییت کا بنیادیقانون ہے چو اس بات کی پیشینگوئ کرتا ہے کہ کیسے اک مقناطیسی میدان اک برقی سرکٹ سے تعامل کر کے کتنی برقحرکی قوت پیدا کرے گا اوز اس مظہر کو برقناطیسی امالا کہتے ہیں اور یہ امالا موٹر کا بنیادی قانون ہے
سطر 23:
{{زمرہ کومنز|Electromagnetism}}
 
[[زمرہ:برقناطیسیت| ]]
[[زمرہ:برقی حرکیات]]
[[زمرہ:طبیعیات کے ذیلی شعبہ جات]]