"تبادلۂ خیال:اہل تشیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

(←‏شیعیت: نیا قطعہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
 
شیعیت کے لفظ کا کوئی وجود نھیں ھے پلیز نظر ثانی کریں۔ کہ شیعہ تشیع اور شیعت درست ھے۔ پس لفظ عین کے بعد یا کا لکھنا درست نھیں ھے۔ [[صارف:Shabber abbas|Shabber abbas]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Shabber abbas|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Shabber abbas|شراکتیں]]) 19:59، 23 فروری 2019ء ([[UTC|م ع و]])
:: شیعت کسی زبان میں وجود نہیں رکھتا ہاں عربی میں شیعۃ ہے جسے اردو میں شیعہ لکھا جاتا ہے۔لفظ شیعیت ہی ہے۔--[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 10:47، 24 فروری 2019ء ([[UTC|م ع و]])
18,964

ترامیم