"جست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← 3، 0؛ تزئینی تبدیلیاں
انگریزی لفظ کی جگہ اردو متبادل استعمال کیا ہے
سطر 1:
جست (زنک۔ Zinc) ایک دھاتی عنصر ہے جس کا ایٹمی نمبر 30 ہے یعنی اس کے ہر ایٹم میں 30 [[پروٹوناولیے]] ہوتے ہیں۔[[دوری جدول]] میں '''جست''' کے گروپ میں یعنی گروپ 12 میں جست کے علاوہ [[کیڈمیئم]] اور [[پارہ]] شامل ہیں۔[[پیتل]] جن دو دھاتوں کو ملانے سے بنتا ہے وہ [[تانبا]] اور '''جست''' ہیں۔
{{Infobox zinc}}
[[فائل:Feuerverzinkte Oberfläche.jpg|تصغیر|300px|زنگ سے بچانے کے لیے لوہے کی جستی چادر جسے انگریزی میں گیلوانائزڈ شیٹ کہتے ہیں۔ اس پر زنک کے کرسٹل بننے سے مخصوص ڈیزائن بن جاتا ہے۔]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جست»