"تیندوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: arz:فهد, si:කොටියා
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
[[افریقہ|افریقی]] تیندوا
</div>]]
چیتے سے مشابہت رکھنے والا یہ جانور بلی کی نسل(Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کی چار بڑی بلیوں میں سے ہوتا ہے۔ یہ وزن میں چیتے سے بھاری ہوتا ہے۔ اور اس کا منہسر چیتے سے قدرےبڑاقدرے بڑا ہوتا ھے۔ہے۔ چیتے کے برعکس تیندوے کی کھال پر موجود دھبے درمیان سے خالی ہوتے ہیں۔