"فضائے بسیط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: si:අභ්‍යාවකාශය
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<small>''دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: [[فضاء (ضد ابہام)]] یا [[خلاء (ضد ابہام)]]''</small>
 
'''فضائے بسیط''' يا '''خلاء''' <small>([[انگریزی]]: Outer Space)</small>، جسے '''بیرونی فضاء''' بھی کہاجاتا ہے، [[علمِ فلکیات]] میں [[اَجرامِ فلکی]] کی فضاؤں سے باہر کائنات کے خالی علاقہ کو کہاجاتا ہے. مقبولِ عام سمجھ کے برعکس، '''خلاء''' مکمل طور پر خالی نہیں ہے (جیسے [[کامل فراغ]]) بلکہ اِس میں تھوڑے مقدار کا ریزہ موجود ہے، زیادہ تر [[ہائیڈروجن]] [[پلازما]]، اور ساتھ ہی [[برقناطیسی اشعاع]]. قیاساً، اِس میں [[سیاہ مادہ]] اور [[سیاہ توانائی]] بھی موجود ہے.ہے۔