"قلعہ لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 88:
* 1421ء - سلطان مبارک شاہ سید نے مٹی سے دوبارہ تعمیرکروایا۔
* 1432ء - قلعے پر [[کابل]] کے شیخ علی کا قبضہ ہو گیا اور اُس نے قلعے کو شیخا کھوکھر کے تسلط کے دوران پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرتے ہوئے اس کی مرمت کروائی۔
* 1566ء - مغل فرمانروا اکبر نے پکی اینٹوں کی کاریگری سے، اس کی پرانی بنیادوں پر دوبارہ تعمیر کروائی اور شاید اسی وقت اس کو دریائے [[دریائے راوی|راوی]] کی سمت وسعت دی۔ (تقریبا{{دوزبر}} 1849ء
* 1618ء - [[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]] نے ’’دولت کدہء جہانگیر‘‘ کا اضافہ کیا۔
* 1631ء - [[شاہجہان|شاہجہاں]] نے شیش محل تعمیر کروایا۔
سطر 97:
* 1846ء - [[برطانیہ]] کا قبضہ
* 1927ء - قلعے کی جنوبی فصیل کو منہدم کرکے، اس کی مضبوط قلعے کی حیثیت کو ختم کرکے اسے برطانیہ نے محکمہء آثار{{زیر}} قدیمہ کو سونپ دیا۔
* ایک روایت میں کہا جاتا ہے کے قلعے کو سلطان [[محمود غزنوی]]
== قلعہ لاہور کی دیدہ زیب تصاویر ==
|