"اردو تراجم قرآن کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 210:
* [[سید حامد حسن بلگرامی]] نے 1983ء بمطابق 1403ھ میں ترجمہ مع تفسیر ایچ ایم سعید کمپنی کراچی سے شائع ہوا۔ تین جلدوں میں ہے۔ ڈاکٹر صالحہ نے اس کی تاریخ 1968ء بمطابق 1388ھ رقم کی ہے۔ <ref>[http://i360pk.blogspot.com/2016/08/Quran-Key-Trajim.html انیسویں صدی میں ہونے والے تراجم کی فہرست:]</ref>
 
=== اکیسویں صدی ===
* [[طاہرالقادری|ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے 2005ء بمطابق رمضان المبارک 1426ھ میں [[عرفان القرآن]] کے نام سے اردو ترجمہ قرآن مجید مکمل کیا، جسے منہاج القرآن پبلیکیشنز لاہور نے شائع کیا۔ <ref>[http://www.irfan-ul-quran.com/ یونیکوڈ اردو ترجمہ عرفان القرآن کی ویب سائٹ]</ref> انہوں انگریزی میں بھی ترجمہ قرآن کیا ہوا ہے۔