"14 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

86 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
(←‏ولادت: درستی املا۔)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{Day}}
== واقعات ==
* [[786ء]] بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ - [[خلافت عباسیہ]] کا پانچواں خلیفہ [[ہارون الرشید]] اپنے بھائی [[موسیٰ الہادی]] کی وفات پر تخت نشین ہوا۔
* [[796ء]] – اپنے بھائی الہادی کی وفات پر ہارون رشید عباسی خلافت کی کرسی پر متمکن ہوا۔
* [[1914ء]] – آسٹریلین رویل نیوی کا پہلا آبدوز سمندر میں تباہ ہوا اس کی باقیات کبھی نہ مل سکی۔
* [[1976ء]] – [[وزیراعظم]] ذو الفقار علی بھٹو کا انتباہ : نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے محروم کرنے کی کوشش میں مغربی ممالک کے پاکستان سے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
2,050

ترامیم