"سبزوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''سبزوار''' (سابقہ '''بیہق''') [[ایران]] کے [[صوبہ خراسان رضوی]] کا شہر ہے۔ بیہق [[نیشاپور]] کے نواح کا ایک بہت بڑا علاقہ ہے اس کے قریب [[خسروجرد]] ثم صارت سبزوار جو ایک وقت علم کاگہوارہ مانا جاتا تھا اور علمی شہرت کی وجہ سے ہر جگہ سے شائقین علم یہاں تحصیل علم کی خاطر آتے تھے۔ نیشاپور کی طرح یہ بھی ایک بہت بڑا علمی مرکز تھا جہاں علم حدیث کے اکابر موجود تھے خصوصاً عالی اسناد کے اعتبار سے یہ علاقہ معروف تھا <ref>معجم البلدان مؤلف: ابو عبد الله ياقوت بن عبد الله الرومی الحموي</ref>