"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جن ک\1، روزانہ؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''غربت''' (Poverty) کی اصطلاح کا ذکر عام طور پر کسی [[انسان]] یا [[سماج|معاشرے]] کی بنیادی [[معیار زندگی|ضروریات زندگی]] کے پس منظر میں کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس کے علاوہ بھی غربت کا لفظ مختلف اوقات مختلف معنوں میں آتا ہے (ایسا اردو، عربی اور انگریزی میں اور دیگر زبانوں میں بھی دیکھنے میں آیا ہے، مثلا اردو شاعری یا ادب میں غریب یا غربت کا لفظ دیگر کئی مفہوم میں ملتا ہے)۔ موجودہ مضمون غربت کے اول الذکر معنوں کے بارے میں ہے، یعنی یہ کسی معاشرے یا انسان کی مادی ضروریات کی کمی سے تعلق رکھتا ہے۔
{| class="wikitable"
 
|-
! عالمی آبادی کا حصہ !! عالمی دولت کا حصہ<ref>[https://www.huffingtonpost.com/eric-zuesse/worlds-richest-07-own-136_b_4073523.html World’s Richest 0.7% Own 13.67 Times as Much as World’s Poorest 68.7%]</ref>
|-
| امیر ترین۔ اعشاریہ 7 فیصد || 41 فیصد
|-
| 8.4 فیصد || 83.3 فیصد
|-
| 31.3 فیصد || 97 فیصد
|-
| غریب ترین 68.7 فیصد || 3 فیصد
|}
== وجہ ==
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں اب تک غربت کی صرف پانچ بڑی وجوہات ہیں ۔