"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← ذریعۂ، مراعات، قحط، ڈھائی، استعداد، نہ ہو
سطر 27:
 
== مونوپولی میں اضافہ ==
[[ٹالسٹائی]] نے صدیوں پہلے کہا تھا کہ غربت کی وجہ معاشرے میں چند لوگوں کو عطا کردہ ناجائز مراعتمراعات (monopoly) ہوتی ہیں ورنہ ہر بے روزگار شخص جائز طریقے سے اپنے جینے کا بندوبست کر سکتا ہے۔ لیکن مراعات زدہ معاشرے میں انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تاکہ بے روزگاری بڑھے اور مل مالکان کو سستے مزدور دستیاب ہوں۔ <!-- "If men cannot find an employer, why cannot they employ themselves? Simply because they are shut out from the element on which human labour can alone be exerted. Men are compelled to compete with each other for the wages of an employer, because they have been robbed of the natural opportunities of employing themselves; because they cannot find a piece of God's world on which to work without paying some other human creature for the privilege." --><ref>[https://www.cooperative-individualism.org/tolstoy-leo_a-great-iniquity-1905.htm A Great Iniquity. Leo Tolstoy &#91;1905&#93;]</ref>
 
== جنگ ==
سطر 33:
 
== قدرتی آفات ==
بے شک انسان ابھی تک قدرتی آفات پر قابو نہیں پا سکا جس کی وجہ سے اس کو بہت سا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ قدرتی آفات میں سونامی،قہط،زلززلے،سیلابسونامی،قحط،زلززلے،سیلاب وغیرہ شامل ہیں۔ قدرتی آفات کی وجہ سے انسانوں کے گھر ٹوٹ جاتے ہیں ،ان کا جانی و مالی نقصان ہوتا ہے یوں قدرتی آفات نے انسانوں کی غربت میں اہم کردار ادا کیا۔
 
== اصولِ تقسیم ِ دولت ==
سطر 48:
[[فائل:2014 Gini Index World Map, income inequality distribution by country per World Bank.svg|تصغیر|گینی کو ایفیشنٹ جو مختلف اقوام کے فی کس آمدنی پر مبنی ہوتا ہے، 2014ء]]
5 جون 2011 تک
* تقریباًً آدھی دنیا یعنی تین ارب سے زیادہ لوگ روزانہ ڈھائڈھائی [[امریکی ڈالر]] سے کم آمدنی پر گزارہ کرتے ہیں۔
* 56 کروڑ 70 لاکھ لوگوں پر مشتمل 41 مقروض ممالک کی مجموعی جی ڈی پی (Gross domestic product) دنیا کے 7 امیر ترین لوگوں کی مجموعی دولت سے کم ہے۔
* تقریباًً ایک ارب لوگ اکیسویں صدی میں اس طرح داخل ہوئے کہ وہ نہ تو کوئی کتاب پڑھ سکتے ہیں اور نہ دستخط کر سکتے ہیں۔
سطر 55:
* 2003 میں روزانہ لگ بھگ 29000 بچے مر گئے جن کی عمر پانچ سال سے کم تھی۔[http://www.globalissues.org/issue/2/causes-of-poverty]
 
معاشی لوازمات [[حیات|زندگی]] کے اعتبار سے غربت کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ؛ غربت کسی انسان (یا معاشرے) کی ایسی حالت کا نام ہے جس میں اس کے پاس کم ترین [[معیار زندگی]] (minimum [[معیار زندگی|standard of living]]) کے لیے لازم اسباب و وسائل کا فقدان ہو۔ سادہ سے الفاظ میں کہا جائے تو یوں کہ سکتے ہیں کہ ؛ غربت، بھوک و افلاس کا نام ہے۔ جب کسی کو اتنی رقم میسر نانہ ہو کہ وہ اپنا یا اپنے اہل و عیال کا پیٹ بھر سکے تو یہی غربت ہے۔ اگر کوئی بیمار ہو جائے اور اس کے پاس اتنی مالی استداداستعداد نانہ ہو کہ وہ [[دوا]] حاصل کر سکے تو یہ غربت ہے۔ جب کسی کے پاس سر چھپانے کی جائے پناہ نانہ ہو تو یہ غربت ہے اور جب [[بارش]] میں کسی کے گھر کی چھت ایسے ٹپکتی ہو کہ جیسے وہ گھر میں نہیں کسی درخت کے نیچے بیٹھا ہو تو یہ غربت ہے۔ جب ایک ماں اپنے بچے کو دودھ پلانے کی بجائے چائے پلانے پر مجبور ہو تو یہ غربت ہے۔ یہ وہ پیمانے ہیں جو کم از کم معیار زندگی کو مدنظر رکھ کر گنوائے جاسکتے ہیں۔
 
غریبوں کی آواز نامی ایک موقع [[آن لائن]] <ref>The World bank group [http://www1.worldbank.org/prem/poverty/voices/ Voices of the poor].</ref>{{ڑ}} کے مطابق 23 ممالک میں 20000 افراد سے پوچھنے پر جو عوامل غربت میں تصور کیے گئے وہ یہ ہیں۔ یہ جائزہ ایک عام شہری کے ذہن میں [[احساس کمتری]] کا احساس اجاگر کرنے والے بہت نازک اور اہم پہلو سامنے لاتا ہے۔
* غیر یقینی زریعۂذریعۂ معاش (یا منحصر و محتاج روزگار / precarious livelihoods)
* داخلہ ممنوع مقامات (شہری مقامات جہاں عام شہری کو داخلے کی اجازت نہ ہو / excluded locations)
* جسمانی انحصاری / معذوری