"عبد القادر جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 29:
== اکابرین{{زیر}} اسلام کی عبد القادر جیلانی کے بارے پیشین گوئی ==

1۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی ولادت سے چھ سال قبل [[شیخ ابواحمد عبداللہ|حضرت شیخ ابواحمد عبداللہ بن علی بن موسیٰ]] نے فرمایا کہ میں گواہی دیتاہوں کہ عنقریب ایک ایسی ہستی آنے والی ہے کہ جس کا فرمان ہوگا کہ

قدمی ھذا علی رقبۃ کل ولی اللہ
کہ میرا قدم تمام اولیاء اللہ کی گردن پر ہے۔<ref name="پیشن گوئیاں">[http://www.islamicacademy.org/html/Books/Auliyah/Gause_Azam/gaus_3.htm اکابرین{{زیر}} اسلام کی عبد القادر جیلانی کے لیے پیشن گوئیاں]</ref>

2۔[[حضرت شیخ عقیل سنجی]] سے پوچھا گیا کہ اس زمانے کے قطب کون ہیں؟ فرمایا، اس زمانے کا قطب مدینہ منورہ میں پوشیدہ ہے۔ سوائے اولیاء اللہ کے اُسے کوئی نہیں جانتا۔ پھر عراق کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ اس طرف سے ایک عجمی نوجوان ظاہر ہوگا۔ وہ بغداد میں وعظ کرے گا۔ اس کی کرامتوں کو ہر خاص و عام جان لے گا اور وہ فرمائے گا کہ

قدمی ھذا علی رقبۃ کل ولی اللہ
کہ میرا قدم تمام اولیاء اللہ کی گردن پر ہے۔<ref name="پیشن گوئیاں"/>

[[سالک السالکین]] میں ہے کہ جب عبد القادر جیلانی کو مرتبہء غوثیت و مقام محبوبیت سے نوازا گیا تو ایک دن جمعہ کی نماز میں خطبہ دیتے وقت اچانک آپ پر استغراقی کیفیت طاری ہو گئی اور اسی وقت زبان{{زیر}} فیض سے یہ کلمات جاری ہوئے؛

قدمی ھذا علی رقبۃ کل ولی اللہ
کہ میرا قدم تمام اولیاء اللہ کی گردن پر ہے۔

معا{{دوزبر}} منادیء غیب نے تمام عالم میں ندا کردی کہ جمیع اولیاء اللہ اطاعت{{زیر}} غوث{{زیر}} پاک کریں۔ یہ سنتے ہی جملہ اولیاء اللہ جو زندہ تھے یا پردہ کر چکے تھے سب نے گردنیں جھکا دیں۔ (تلخیض بہجت الاسرار) <ref name="پیشن گوئیاں"/>
{{تصوف}}

سطر 49:

=== کھیل کود سے لاتعلقی ===
بچپن میں عام طور سے بچے کھیل کود کے شوقین ہوتے ہیں لیکن آپ بچپن ہی سے لہو و لہب سے دور رہے۔ آپ کا ارشاد ہے کہ

کلما ھممت ان العب مع الصبیان اسمع قائلا یقول الی یا مبارک

ترجمہ: یعنی جب بھی میں بچوں کے ساتھ کھیلنے کا ارادہ کرتا تو میں سنتا تھا کہ کوئی کہنے والا مجھ سے کہتا تھا اے برکت والے، میری طرف آ جا۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = بہجت الاسرار | صفحہ = 3}}</ref>

سطر 74:
* سیدہ بی بی مومنہ* سیدہ بی بی صادقہ<ref name="ReferenceA">تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ108 مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
=== اولاد ===
شیخ عبد القادر جیلانی ؒکی چار ازواج سے انچاس بچے پیدا ہوئے۔ بیس لڑکے اور باقی لڑکیاں۔
* [[سیف الدین عبد الوہاب|شیخ سیف الدین عبد الوہاب]]
* [[تاج الدین عبد الرزاق|شیخ تاج الدین عبد الرزاق]]
سطر 95:
# غوثِ اعظم
# پیران ِ پیردستگیر
# محی الدین
# شیخ الشیوخ
# سلطان الاولیاء
# سردارِ اولیاء
# قطب ِ ربانی
# محبوبِ سبحانی
# قندیل ِ لامکانی
# میر محی الدین
سطر 107:
# قطب اوحد،
# شیخ الاسلام،
# زعیم العلماء،
# سلطان الاولیاء،
# قطب بغداد
# بازِ اشہب،
# ابوصالح،
# حسنی اَباً،
# حسینی اُماً،
# حنبلی مذہبا ً<ref>مناقب الأقطاب الأربعۃ شیخ یونس بن اِبراہیم السامرائی</ref>
سطر 125:
شیخ عبد القادر جیلانی نے طالبین ِ حق کے لیے گرانقدر کتابیں تحریرکیں، ان میں سے کچھ کے نام درج ذیل ہیں:
# [[غنیۃ الطالبین (کتاب)|غنیۃ الطالبین]]
# [[الفتح الربانی والفیض الرحمانی]]
# ملفوظات
# [[فتوح الغیب]]
# جلاء الخاطر
# ورد الشیخ عبد القادر الجیلانی
# بہجۃ الاسرار
# الحدیقۃ المصطفویہ
# الرسالۃ الغوثیہ
# آدابِ سلوک و التوصل الی ٰ منازل ِ سلوک
# [[جغرافیۃ الباز الاشہب]]<ref>[http://maarifulislam.com/?p=2934 كتاب جغرافية الباز الاشهب تصنيف جمال الكيلانيpdf'' (اردو ترجمہ)''].</ref>.
سطر 161:

وقال : «لقمة في بطن جائع خير من بنا ألف جامع ... وخير ممن كسا الكعبة وألبسها البراقع ... وخير ممن قام لله راكع ... وخير ممن جاهد للكفر بسيف مهند قاطع ... وخير ممن صام الدهر والحر واقع ... وإذا نزل الدقيق في بطن جائع له نور كنور الشمس ساطع ... فيــــــا بشرى لمن أطعم جائع»<ref>هكذا تكلم الشيخ عبد القادر الكيلاني ،د۔ جمال الدين الكيلاني، مركز الاعلام العالمي، بنغلادش، دكا، 2014، ص 16-35</ref>.
== سلسله شیوخ ==
* حضرت [[شیخ عبد القادر جیلانی]]ؒ
* حضرت شیخ قاضی [[ابو سعید مبارک |ابو سعید محمد مبارک مخزومیؒ]]
* حضرت شیخ [[ابوالحسن ہنکاری |ابو الحسن علی هنکاریؒ]]
* حضرت شیخ [[ابوالفرح طرطوسی |محمد ابو الفرح طرطوسیؒ]]
* حضرت شیخ [[ابو الفضل عبدالواحد تمیمی]]
* حضرت شیخ [[ابوبکر شبلی]]ؒ
* سید الطائفه حضرت شیخ [[ جنید بغدادی]]ؒ
* حضرت شیخ [[ سری سقطی]]
* حضرت شیخ اسد الدین [[معروف کرخی]]
* حضرت شیخ [[ابوسلیمان داؤدطائی]]
* حضرت خواجہ ابو نصر [[حبیب عجمی]]
* حضرت خواجہ [[ حسن بصری]]
* حضرت سیدنا [[ علی بن ابی طالب]] رضی الله عنه
* خاتم النبین حضرت [محمد] صلی الله علیه وسلم

== وصال ==
[[فائل:Tomb of Abdul Qadir Jilani, Baghdad.jpg|thumbتصغیر|مزارِ شیخ عبد القادر، بغداد، عراق۔]]
شیخ عبد القادر جیلانی کا انتقال [[1166ء]] کو [[ہفتہ]] کی شب (8 ربیع الاوّل561 ہجری) کو نواسی (89) سال کی عمر میں ہوا اور آپ کی تدفین،آپ کے مدرسے کے احاطہ میں ہوئی۔<ref>ماجدعرسان ِ کیلانی ،نشاطِ طریقة القادریہ</ref><ref>[http://www.islamictourism.com/login/file.php?id=734&lang=E سیدنا غوثِ اعظم کا مزارِ اقدس] (PDF)</ref>

سطر 186:
== مزید پڑھیے ==
* '''كتاب [[جغرافیۃ الباز الاشہب]]'''* '''ڈاکٹر سید [[جمال الدين فالح الكيلاني]]'''
* {{Authority control}}

{{حنبلی علما}}