"شست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''شست''' یعنی مچھلی پکڑنے کا ایک ٹھوس آلہ جس کا سرا ٹیڑھا ہوتا ہے اور اس شست کو [...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''شست''' یعنی مچھلی پکڑنے کا ایک ٹھوس آلہ جس کا سرا ٹیڑھا ہوتا ہے اور اس شست کو [[بنسی]] میں لٹکایا جاتا ہے۔ شست کو کئی صدیوں سے مچھلی شکار کرنے والے، کھارے اور میٹھے دونوں پانی میں استعمال کرتے ہیں۔ سنہ 2005 عیسوی میں ایک امریکی جریدہ [[فوربس (جریدہ)|فوربس]] کی جانب سے شست کو 20 اہم آلات کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ اس آلہ میں عام طور پر مچھلیوں کی کوئی مرغوب غذا یا چیز لٹکا دی جاتی ہے تاکہ اس کے ذریعہ شکار آسانی سے کیا جا سکے۔ دنیا کے مختلف گوشوں میں شست کی بھاری، خوفناک اور مختلف حجم و شکل کی متعدد قسمیں پائی جاتی ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شست»