"شست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ماہی گیری کے آلات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Angeln zubehoer wobbler 01.jpg|thumb|left|مختلف انواع کے شست]]
'''شست''' یعنی مچھلی پکڑنے کا ایک ٹھوس آلہ جس کا سرا ٹیڑھا ہوتا ہے اور اس شست کو [[بنسی (آلہ)|بنسی]] میں لٹکایا جاتا ہے۔ شست کو کئی صدیوں سے مچھلی شکار کرنے والے، کھارے اور میٹھے دونوں پانی میں استعمال کرتے ہیں۔ سنہ 2005 عیسوی میں ایک امریکی جریدہ [[فوربس (جریدہ)|فوربس]] کی جانب سے شست کو 20 اہم آلات کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ اس آلہ میں عام طور پر مچھلیوں کی کوئی مرغوب غذا یا چیز لٹکا دی جاتی ہے تاکہ اس کے ذریعہ شکار آسانی سے کیا جا سکے۔ دنیا کے مختلف گوشوں میں شست کی بھاری، خوفناک اور مختلف حجم و شکل کی متعدد قسمیں پائی جاتی ہیں۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery class="center">
Image:FloatingWormHook.jpg|
Image:OffsetWormHook.jpg|
Image:LargeTrebleHook.jpg|
Image:SaltwaterJigHook.jpg|
Image:RedBaitHook.jpg|
Image:KeelFlyHook.jpg|
Image:Saltwaterbendbackhook.jpg|
</gallery>
 
[[زمرہ:ماہی گیری کے آلات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شست»