"حلقہ ارباب ذوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1کہ؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 219:
== محمد حسن عسکری ==
 
[[محمد حسن عسکری]] میں سوچ کی گمبھیر تا مطالعے کی وسعت اور نتائج کی ہمہ گیریت سب سے پہلے متاثر کرتی ہے۔ عسکری نے ادب میں غیر جانبداری کا اعلان کبھی نہیں کیا چنانچہ انہوں نے فن برائے فن کی برملا حمایت اور [[ترقی پسند تنقید]] اور ادب کی کھلی مخالفت کی اس نے یہ باور کرایا کہ فن نہ صرف حقیقت کو ہی پیش کرتا ہے۔ بلکہ آزادانہ عمل سے حقیقت کی تلاش بھی کرتا ہے۔ چنانچہ اس نے حقیقت کی تلاش کو ایک انفرادی عمل قرار دیا اور فنکار کی پوری انسانیت کا نمائندہ قرار دیتے ہوئے لکھا۔ کہ ”فنکار محض ایک آدمی نہیں ہوتا فنکارتو براہ راست زندگی کا آلہ کا ر ہوتا ہے۔“ میراجی اور عسکری کے نظریات تنقید ادب کایککے ایک ہی سرچشمے سے پھوٹتے ہیں۔ عسکری اردو تنقید کی فعال اور موثر آواز تھی۔ چنانچہ یہ کہنا درست ہے کہ میراجی کے بعد حلقے میں فکر کی نئی رو محمد حسن عسکری نے داخل کی۔
 
== ڈاکٹر وزیر آغا ==