"یعقوب (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, درستی املاہوئ ← ہوئی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 26:
 
{{اسلامی انبیاء}}
''' یعقوب علیہم السلام ''' کا لقب '''اسرائیل''' ہے۔ اس کا معنی ہے عبد اللہ۔ اللہ کا بندہ۔<ref>تفسیر ضیاء القرآن پیر کرم شاہ [[سورۃ البقرہ]]:آیت45</ref> یعقوب کو [[مسلمان]]، یہودی اور مسیحی [[نبی]] مانتے ہیں۔ '''آپ [[اسحاق علیہ السلام]] کے بیٹے اور [[ابراہیم علیہ السلام]] کے پوتے تھے۔ [[یوسف علیہ السلام]] آپ ہی کے بیٹے تھے'''۔ آپ کا ذکر عہد نامہ قدیم میں ایک سو ستر سے زاہدزائد بار<ref>کلید الکتاب، صفحہ 1675، دسویں اشاعت، مسیحی اشاعت خانہ، لاہور</ref> اور '''قرآن میں نام کے ساتھ دس سورتوں میں سولہ بار آیا ہے۔'''<ref>اطلس القرآن (اردو ترجمہ)،شوقی ابو الخلیل، صفحہ 108، دارالسلام لاہور</ref>
 
== نسل ==