"یعقوب (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 35:
 
== واقعات ==
آپ [[اسحاق علیہ السلام]] کے بیٹے تھے بچپن ہی سے بے حد شریف اور علم و شعور کے مالک تھے۔ آپنے والد اسحاق کے بعد نبوت کے منصب پر فائضفائز ہوئے آپ کا علاقہ نبوت شہر کنعان تھا۔ وہاں آپ نے کافی عرصہ نبوت کے فرائض سر انجام دیے آپ کو کنعانی یعنی عبرانی آپ کو "اسرائیل" یعنی اللہ کا بندہ کہہ کر پکارتے تھے۔ کافی عرصہ بعد آپ کو ایک عبرانی لڑکی راحیل(یوسف کی ماں) سے عشق ہو گیا اور راحیل بھی آپ سے بے حد عشق کرتی تھی۔ راحیل کا باپ اس شہر کا گورنر تھا۔ یعقوب(ع) اپنا رشتہ لے کر راحیل کے باپ کے پاس گئے لیکن اس نے اس رشتے سے انکار کر دیا۔ تاہم یعقوب(ع) کی بے حد اسرار کے بعد وہ آپ(ع) سے رشتہ جڑنے کے لیے رازیراضی ہو گیا۔ لیکن اس پر اس کی چند شرائط تھیں وہ شرائط درج ذیل ہیں:* راحیل سے شادی کرنے سے پہلے یعقوب(ع) کو راحیل کی بڑی بہن لیاہ سے شادی کرنی ہوگی۔* یعقوب(ع) کو پورے 40(چالیس) سال تک بغیر کسی پیسے کے راحیل کے باپ کی بکریاں چرانی ہوں گی۔
چنانچہ یعقوب(ع) ان تمام شرائط پر کھڑے اُترے اور اپنی محبت راحیل کے ساتھ چین کی زندگی گزاری۔
یہ واقعہ عشق کی ایک عظیم قربانی کو بیان کرتا ہے نہیں تو کوئی بھلا کسی کی بکریاں چالیس سال تک بغیر کسی پیسے کے چراتا ہے کبھی بھی نہیں۔۔۔۔۔