"ادائیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
م خودکار: خودکار درستی املا ← اجرا، یا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''ادائیگی''' {{دیگر نام|انگریزی=Payment}} [[قدر (معاشیات)|اقدار]] کی کسی ایک [[فریق (قانون)|فریق]] (جیسے کہ کوئی فرد یا کمپنی) کی جانب سے دوسرے فریق کو کی گئی تجارت ہے جو [[اشیا (کھاتہ جات)|اشیا]] یا [[خدمت (معاشیات)|خدمات]] کے لیے یا پھر کوئی [[قانونی لازمہ|قانونی لازمے]] کی تکمیل کے لیے ہو۔
 
ادائیگی مختلف اقسام میں ممکن ہے۔ [[مقایضہ]]، جس میں کسی ایک شے یا خدمت کے لیے دوسری شے یا خدمت بدل کا کام کرتی ہے، بھی ایک ادائیگی کی قسم ہے۔ سب سے زیادہ عام [[زر|پیسہ]] یا نقد، [[چیک (بینکاری)|چیک]]، [[راست ڈیبٹ|ڈیبٹ]]، [[ادھار (مالیہ)|ادھار]] یا [[بینک کی منتقلیاں]] ہیں۔ ادائیگیاں کئی بار پیچیدہ شکلیں بھی اختیار کر سکتی ہیں، جیسے کہ [[حصص]] کا اجراءاجرا یا ایسی کسی چیز کی منتقلی جو فریقین کو کوئی قدر یا فائدہ فراہم کرے۔ امریکی قانون کے تحت '''اداکنندہ''' وہ فریق ہے جو کوئی ادائیگی انجام دیتا ہے جب کہ '''وصول کنندہ''' وہ فریق ہے جو ادائیگی کو وصول کرے۔ [[تجارت]] میں ادائیگیاں کئی بار بِل یا [[انوائس]] کے بعد انجام پاتی ہیں۔
 
عام طور سے وصول کنندے کے پاس اس بات کا اختیار ہے ہوتا ہے کہ وہ یہ طے کرے کہ کون سا ادائیگی کا طریقہ اسے قابل قبول ہوتا ہے؛ حالانکہ مروجہ قوانین یہ لازم بناتی ہیں کہ وصول کنندہ کسی ملک کے [[قانونی ٹنڈر]] کو کسی سفارش کردہ حد تک قبول کرے۔ ادائیگی عمومًا وصول کنندے کے مقامی سکوں میں ادا کی جاتی ہے، تاوقتیکہ فریقین کسی اور بات پر راضی نہ ہوں۔ دیگر ملکی سکوں میں ادائیگی زائد بیرونی زر مبادلہ کی معاملتوں پر مشتمل ہے۔ وصول کنندہ قرض پر [[سمجھوتہ]] کر سکتا ہے، یعنی وہ کسی قرض کے کچھ حصے پر جزوی ادائیگی کو قرض خواہ کی مکمل واجب الادا رقم کے تصفیے کے طور پر قبول کر لے،لے یا پھر کوئی چھوٹ دے، مثلًا، نقد ادائیگی یا بر وقت ادائیگی میں نرمی، وغیرہ۔ دوسری جانب اداکنندہ رقمی جرمانہ بھی عائد کر سکنا ہے، جیسے کہ دیرانہ فیس یا کوئی مخصوص کریڈ کارڈ کے لیے فیس، وغیرہ۔
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ادائیگی| ]]
[[زمرہ:قانونی اصطلاحات]]
[[زمرہ:کاروباری اصطلاحات]]