"ادائیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 6:
 
کسی ادائیگی کا وصول کنندے کی جانب سے قبول کیا جانا قرض یا کوئی اور فریضے کو ختم کر دیتا ہے۔ [[قرض دہندہ]] غیر واجبی انداز میں ادائیگی قبول کرنے سے انکار نہیں کر سکتا، مگر ادائیگی کچھ حالات میں قبول نہیں کی جا سکتی ہیں، مثلًا، کوئی اتوار یا بینک کے اوقات کے بعد کی معاملت۔ وصول کنندے پر عمومًا لازم ہے کہ وہ کسی ادائیگی کے لیے ادا کنندے کو [[رسید]] فراہم کر کے تسلیم کرے۔ ایک رسید کسی کھاتہ پر مہر بھی لگا سکتی جیسے کہ "مکمل طور پر ادا"۔ کسی قرض کے لیے گارنٹی فراہم کرنا یا کوئی قرض کے لیے دیگر حفاظتی اقدام اٹھانا کسی قسم کی ادائیگی نہیں ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[حسابداری]]
* [[متبادل ادائیگیاں]]
* [[دی یو کے پے منٹس ایسوسی ایشن]]
* [[کاروبار]]
* [[مالیاتی معاملت]]
* [[زر]]
* [[زر کا بھیجنے والا]]
* [[تجارت]]
 
== حوالہ جات ==