"فلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Cheque > چیک (بینکاری) (9.1)
م خودکار: تبدیلی ربط از Debit_cards > ڈیبٹ کارڈ (9.1)
سطر 4:
'''فَلَس''' یا '''فِلس''' <small>(جمع: '''فلوس''')</small> <small>(currency)</small>، [[وسیلۂ مبادلہ|مبادلہ کی اکائی]] ہے، جو [[اجناس]] یا [[خدمات]] کی [[تجارت|منتقلی]] کو سہل بناتی ہے۔ یہ [[زر|پیسے]] کی ایک شکل ہے۔ پیسہ کوئی بھی ایسی چیز ہے جو تبادلہ کے وسیلے کے طور پر استعمال ہو۔ [[سکّہ|سکہ]] (coin) اور [[زرکاغذ|کاغذی پیسے]] (banknote) دونوں فلس کی اقسام ہیں۔
 
[[معاشیات]] میں '''فلس''' سے مراد ایک عام طور پر قبول شدہ [[وسیلۂ مبادلہ]] (medium of exchange) کے ہوتی ہے۔ یہ عموماً کسی [[حکومت]] کے [[سکّہ|سکّے]] اور [[زرکاغذ|نوٹ]] ہوتے ہیں، جن پر ملکی [[ذخیرۂ زر]] (money supply) کے طبیعی پہلو مشتمل ہوتے ہیں۔ ملکی ذخیرۂ زر کا دوسرا حصّہ [[بینکی ودیعات]] (bank deposits) (یا [[زرِ ودیعت]] (deposit money)) پر مشتمل ہوتا ہے، جن کی ملکیت کا انتقال [[چیک (بینکاری)|چیکوں]] (cheques)، [[debitڈیبٹ cardsکارڈ|بدہی کارڈوں]] (debit cards) یا ترسیلِ زر (money transfer) کی دوسری اشکال کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔
 
=== اسلامی فلوس ===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فلس»