"سلطنت غوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 70:
== شہاب الدین کی فتوحات ==
 
شہاب الدین غوری نے اپنی فتوحات کا آغاز [[ملتان]] اور [[اچ|اوچ]] سے کیا اور 1175ء میں دونوں شہر فتح کرلئےکر لئے، اس کے بعد 1179ء میں [[پشاور]] اور 1182ء میں [[دیبل]] کو فتح کرکے غوری سلطنت کی حدود کو [[بحیرہ عرب]] کے ساحل تک بڑھادیں۔بڑھا دیا۔ بعدازاں شہاب الدین نے 1186ء میں [[لاہور]] پر قبضہ کرکے غزنوی خاندان کی حکومت ہمیشہ کے لیے ختم کردی۔
 
فتح لاہور کے بعد شہاب الدین نے [[بھٹنڈہ]] فتح کیاکیا، جس پر [[دلی|دہلی]] اور [[اجمیر]] کے ہندو راجا [[پرتھوی راج چوہان]] ایک زبردست فوج لے کر اس کے مقابلے پر آیا اور تلاوڑی کے میدان میں شہاب الدین کو شکست دیدی، لیکن شہاب نے اگلے ہی سال پچھلی شکست کا بدلہ چکاتے ہوئے نہ صرف پرتھوی راج کو شکست دی بلکہ وہ جنگ میں مارا بھی گیا۔ شہاب نے آگے بڑھ کر دہلی اور اجمیر کو فتح کر لیا اور اس کے سپہ سالار [[بختیار خلجی]] نے [[بہار]] اور [[بنگال]] کو زیرنگیں کیاکیا، یوں پورا شمالی ہندوستان اور پاکستان مسلمانوں کے قبضے میں آگیا۔
 
== کھوکھروں کا قبول اسلام ==