"سلطنت غوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے، بعد ازاں، دار الحکومت؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 43:
}}
 
'''غوری خاندان''' (Ghurid dynasty) یا غوری (Ghurids یا Ghorids)
({{lang-fa|سلسله غوریان}}) مشرقی ایرانی نژاد سابقہ بت پرست اور بعد میں سنی اسلامی (ممکنہ طور پر تاجک) وسطی افغانستان کے صوبہ غور کے خطے میں شروع ہونے والی سلطنت کے بانی تھے۔ سلطنت غوریہ 552ھ تا 603ھ تک قائم حکومت تھی جس کو [[برصغیر]] پاک و ہند کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ غوری خاندان کی اس حکومت کو تاریخ میں ”آل شنسب“ کی حکومت بھی کہا جاتا ہے ۔
 
سطر 64:
<small>تفصیلی مضمون کے لیے [[شہاب الدین غوری]] </small>
 
غور کے خاندان کے حقیقی اہمیت دو بھائیوں [[غیاث الدین غوری|غیاث الدین]] اور [[شہاب الدین غوری|شہاب الدین محمد غوری]] کے زمانے میں حاصل کی جو [[سیف الدین ثانی]] کے چچا زاد بھائی تھے اور سیف الدین کے انتقال کے بعد یکے بعد دیگرے تخت نشین ہوئے۔ غیاث الدین غوری نے 567ھ بمطابق[[1173ء]] میں [[غزنی]] کو مستقل طور پر فتح کر لیا اور شہاب الدین محمد غوری کو سلطان معز الدین کا خطاب دے کر غزنی میں تخت پر بٹھایا۔ غیاث الدین نے اس دوران [[ھرات|ہرات]] اور [[بلخ]] بھی فتح کر لئےلیے اور ہرات کو اپنا دارالحکومتدار الحکومت بنایا۔
 
سلطان شہاب الدین غوری اگرچہ اپنے بھائی کا نائب تھا لیکن اس نے غزنی میں ایک آزاد حکمران کی حیثیت سے حکومت کی اور [[پاکستان]] اور شمالی ہندوستان کو فتح کرکے تاریخ میں مستقل مقام پیدا کر لیا۔ 598ھ میں اپنے بھائی کے انتقال کے بعد وہ پوری غوری سلطنت کا حکمران بن گیا۔
سطر 70:
== شہاب الدین کی فتوحات ==
 
شہاب الدین غوری نے اپنی فتوحات کا آغاز [[ملتان]] اور [[اچ|اوچ]] سے کیا اور 1175ء میں دونوں شہر فتح کر لئے،لیے، اس کے بعد 1179ء میں [[پشاور]] اور 1182ء میں [[دیبل]] کو فتح کرکے غوری سلطنت کی حدود کو [[بحیرہ عرب]] کے ساحل تک بڑھا دیا۔ بعدازاںبعد ازاں شہاب الدین نے 1186ء میں [[لاہور]] پر قبضہ کرکے غزنوی خاندان کی حکومت ہمیشہ کے لیے ختم کردی۔
 
فتح لاہور کے بعد شہاب الدین نے [[بھٹنڈہ]] فتح کیا، جس پر [[دلی|دہلی]] اور [[اجمیر]] کے ہندو راجا [[پرتھوی راج چوہان]] ایک زبردست فوج لے کر اس کے مقابلے پر آیا اور تلاوڑی کے میدان میں شہاب الدین کو شکست دی، لیکن شہاب نے اگلے ہی سال پچھلی شکست کا بدلہ چکاتے ہوئے نہ صرف پرتھوی راج کو شکست دی بلکہ وہ جنگ میں مارا بھی گیا۔ شہاب نے آگے بڑھ کر دہلی اور اجمیر کو فتح کر لیا اور اس کے سپہ سالار [[بختیار خلجی]] نے [[بہار]] اور [[بنگال]] کو زیرنگیں کیا، یوں پورا شمالی ہندوستان اور پاکستان مسلمانوں کے قبضے میں آگیا۔
سطر 90:
== معروف شخصیات ==
 
غوریوں کے زمانے کے علما میں [[امام فخر الدین رازی]] (543ھ تا 606ھ بمطابق 1149ء تا 1209ء) کا نام بہت ممتاز ہوئے۔ وہ پیدا تو [[ر|رے]]ے میں ہوئے لیکن زندگی کے آخری 24 سال [[غزنی]] اور [[ھرات|ہرات]] میں گزارے۔ ہرات میں ان کے لیے ایک مدرسہ قائم کر دیا گیا تھا جہاں وہ درس دیتے تھے۔ امام رازی نے [[علم کلام]] اور [[فقہ]] میں کئی اہم کتابیں لکھیں لیکن ان کی شہرت [[تفسیر کبیر]] کی وجہ سے ہے جو قرآن کی بہترین تفسیروں میں شمار ہوتی ہے۔ سلطان غیاث الدین غوری کے عقائد کی اصلاح میں امام رازی کا بڑا ہاتھ تھا۔ ان کی اصلاحی کوششوں کی وجہ سے ہی باطنی ان کے دشمن ہو گئے تھے ۔
 
عہد غوریہ کی دوسری اہم شخصیت [[خواجہ معین الدین چشتی]] متوفی 633ھ بمطابق 1235ء کی ہے۔ وہ شہاب الدین غوری کے زمانے میں ہندوستان آئے اوراجمیر میں رہائش اختیار کی اور وہاں غیر مسلموں میں اسلام پھیلایا۔
سطر 96:
== سلاطین غوریہ ==
552ھ تا 603ھ بمطابق 1157ء تا 1206ء
* [[غیاث الدین محمد غوری]] 552ھ تا 598ھ بمطابق 1157ء تا 1202ء
* [[شہاب الدین غوری]] 598ھ تا 602ھ بمطابق 1202ء تا 1206ء
 
== اہم تاریخیں ==
* تلاوڑی کی پہلی جنگ 587ھ بمطابق 1191ء
* تلاوڑی کی دوسری جنگ 588ھ بمطابق 1192ء
* دہلی کی فتح 588ھ بمطابق 1192ء
* بنگال کی فتح 595ھ بمطابق 1198ء
* [[مالوہ]] کی فتح 596ھ بمطابق 1199ء
* گوالیار کی فتح 597ھ بمطابق 1200ء
* کالپی اور کالنجر کی فتح 598ھ بمطابق 1202ء
 
== مزید مطالعہ کے لیے ==
* '''آئینہ حقیقت نما''' از اکبر شاہ خاں نجیب آبادی
* '''تاریخ اسلام حصہ چہارم''' از اکبر شاہ خان نجیب آبادی
* '''امام رازی''' از عبد السلام ندوی (دارالمصنفین، اعظم گڑھ)
اردو میں سلاطین غور سے متعلق کوئی مستقل اور اچھی کتاب موجود نہیں۔ مذکورہ بالا کتابوں میں ان سے متعلق مفید معلومات ہیں۔ ان کے علاوہ '''تاریخ فرشتہ''' کا اردو ترجمہ حصہ اول اور '''تاریخ ہندوستان حصہ اول''' از ذکاء اللہ بھی ملاحظہ کیجئے ۔
 
سطر 119:
{{زمرہ کومنز|Ghurid Empire}}
 
[[زمرہ:سلطنت غوریہ| ]]
[[زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:تاریخ افغانستان]]