"التتمش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تیرہویں صدی کی ترک شخصیات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox monarch|name=شمس الدین التمش
|title=[[دہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست|سلطان سلطنت دہلی]]
|image=Tomb of Iltutmish, Qutb Minar complex, Mehrauli.jpg|caption=[[مہرؤلی]]، [[جنوب مغربی دہلی]] میں واقع مقبرہ التتمش|reign=[[نومبر]] [[1211ء]]– [[28 اپریل]] [[1236ء]]|predecessor=[[آرام شاہ]]|successor=[[رکن الدین فیروز]]|spouses=[[نادرہ بیگم]]، [[قطب بیگم]]، [[شاہ ترخان]]|death_date=[[28 اپریل]] [[1236ء]]|place of burial=[[احاطہ قطب]]، [[مہرؤلی]]، [[دہلی]]، [[بھارت]]|religion=[[سنی]] [[اسلام]]|issue=[[ناصر الدین محمود]]، [[رضیہ سلطانہ]]،<br/> [[رکن الدین فیروز]]، [[معز الدین بہرام]]،<br/> شازیہ بیگم، شہزادہ یاسر}}'''شمس الدین التتمش''' (وفات: [[28 اپریل]] [[1236ء]]) سلطنت دہلی كا تیسرا حكمران اور [[خاندان غلاماں]] كا تیسرا بادشاه۔ [[قطب الدین ایبک]] کے غلام تھاے۔ ہونہار دیکھ کر بادشاہ نے اپنا داماد بنا لیا۔ 1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے [[آرام شاہ]] کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ اس وقت وہ [[بہار]] کا صوبیدار تھا۔ تخت نشین ہوتے ہی اُسے ان صوبیداروں کی سرکوبی کرنی پڑی جو خود مختار بن بیٹھے تھے۔ [[خطۂ پنجاب]] اور [[غزنی]] میں تاج الدین، [[سندھ]] میں [[ناصر الدین قباچہ]] اور [[بنگال]] میں [[خلجی خاندان|خلجیوں]] نے سر اٹھایا۔ اس نے سب کو مطیع کیا۔ 1226ء سے 1234ء تک کے درمیانی مدت میں [[راجپوت|راجپوتوں]] سے جنگ کرکے رنتھمبور، منڈو، [[گوالیار]] اور اُجین فتح کیےکئے.

1221ء میں منگول سردار [[چنگیز خان]] [[خوارزم شاہی سلطنت]] کے بادشاہ [[جلال الدین خوارزم]] کا تعاقب کرتے ہوئے [[دریائے سندھ]] تک آ پہنچا، لیکن دریا سے پہلے تمام علاقے کو تباہ برباد کرکے واپس چلا گیا اور [[ہندوستان]] اس خوف ناک آفت سے بچ گیا۔

التتمش نے [[قطب مینار]] اور [[قوت اسلام مسجد]] کو،کو مکمل کرایا، جنہیں قطب الدین ایبک ناتماماپنی چھوڑزندگی کرمیں مرگیانامکمل تھا،چھوڑ مکملگیا کرایا۔تھا۔

التتمش نے [[رضیہ سلطانہ]] کو اپنا جانشیں مقرر کیا۔
 
{{زمرہ کومنز|Shams-ud-din Iltutmish}}{{s-start}}