"مین شیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ مین سیس کو مین شیس کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات فلسفی}}
'''مین سیسشیس''' ایک چینی فلسفی تھا۔ وہ کنفیوشس کا سب سے اہم جانشین تھا۔ اس کے افکار جن کا اظہار '''کتاب مین سیسشیس''' میں ملتا ہے صدیوں تک چین میں نہایت تکریم کے ساتھ پڑھے جاتے رہے۔ اسے '''دانائے ثانی''' (کنفیوشس کے بعد دانش و بینش میں اعلیاعلیٰ ترین منصب پر فائز ہونا) بھی کہا جاتا ہے۔
 
== سوانح ==
مین سیسشیس کی پیدائش 371 [[قبل مسیح]] میں موجودہ [[چین کے صوبے]] شان تنگ کی چھوٹی سی ریاست تسو میں ہوئی۔ جس دور میں مین سیسشیس پیدا ہوا وہ چاؤ خاندان کے ایام آخر تھے۔ اس دور کو چینی '''پیکار کشت و خون ریاستوں کا دور''' پکارتے ہیں۔ اس دور میں چین سیاسی طور پر عدم اتحاد کا شکار تھا۔ مین سیسشیس اگرچہ کنفیوشس روایت کا پروردہ تھا اور ہمیشہ اس کے افکار کا زبردست حامی رہا لیکن اس نے خود اپنے افکار کے ذریعے اپنے لیے علیحدہ جگہ بنائی۔
مین سیسشیس نے اپنی جوانی کا بیشتر حصہ چین میں سفر کرتے ہوئے گزارا۔ دوران میں سفر اس نے مختلف بادشاہوں کو اپنے مفید مشوروں سے مستفید کیا۔ بادشاہ اس کے دفاع کو وقعت کی نگاہ سے دیکھتے۔ کچھ عرصہ وہ چئی ریاست میں سرکاری ملازم بھی رہا لیکن وہ بہت سے حکومتی پالیسی ساز عہدے کو قبول کرنے سے انکار کر دیتا۔ 312 قبل مسیح میں وہ اپنے گھر ریاست تسو میں واپس آ گیا تھا۔ اس نے موت تک اپنی زندگی اپنے گھر میں ہی گزاری۔ اس کی موت کا سن حتمی طور پر معلوم نہیں لیکن زیادہ مشہور 289 قبل مسیح ہے۔
 
== کتاب مین سیسشیس ==
مین سیسشیس کے متعدد شاگرد تھے لیکن جتنے اثرات اس کی کتاب '''کتاب مین سیسشیس''' نے ڈالے اتنے شاگرد کامیاب نہیں رہے۔ اگرچہ اس کتاب میں اس کے مریدوں نے رد و بدل کر دی لیکن اس میں موجود بنیادی خیالات اس کے موجود رہے۔ اس کتاب کا اسلوب تصوراتی اور رجائیت پسندانہ ہے۔ اس کے مطابق انسان فطرتی طور پر '''خیر''' پر مبنی ہے۔
 
=== بنیادی افکار ===
کتاب مین سیسشیس میں موجود افکار میں سے چند درج ذیل ہیں
# بادشاہ کو طاقت کے بجائے حسن اخلاق سے حکمرانی کرنی چاہیے۔
# خدا ویسے ہی دیکھتا ہے جس طرح لوگ دیکھتے ہیں، خدا وہی سنتا ہے جو لوگ سنتے ہیں۔
سطر 16 ⟵ 17:
 
=== فلاحی ریاست کا نظریہ ===
کتاب مین سیسشیس کے مطابق ایک فلاحی ریاست میں درج ذیل خوبیاں موجود ہونی چاہیے۔
* جس ریاست میں آزاد معیشت ہو۔ لوگوں پر محصولات کی تعداد کم سے کم ہو۔ قدرتی وسائل کی حفاظت کے لیے نظام ہو۔ ایسا نظام حکومت ہو جس میں دولت کی مساوی تقسیم ہو۔ ناکارہ اور عمر رسیدہ افراد کی فلاح کے لیے حکومت کی دلچسپی موجود ہو۔
 
== مقبولیت ==
مین سیسشیس اپنے بنیادی افکار اور فلاحی ریاست کے متعلق نظریہ کی وجہ سے حکمرانوں کی نسبت عوام میں زیادہ مقبول تھے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے نظریات نے کنفیوشس کے پیروکاروں اور چینی عوام میں قبول خاص و عام کی سند حاصل کر لی۔ گیارہویں اور بارہویں صدی میں '''نیو کنفیوشس مت''' کے فروغ کے باعث مین سیسشیس کی وقعت میں مزید اضافہ ہوا۔
مین سیسشیس اپنے طور پر ایک متاثر کن ادیب تھا۔ قریباً بائیس سو سال تک چین میں اس کے افکار کو بغور پڑھا اور سمجھا جاتا رہا۔ <ref>سو عظیم آدمی مولف مائیکل ہارٹ اردو مترجم محمد عاصم بٹ صفحہ 455 تا 458</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]