"حیات جاوید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس
سطر 38:
بقول ِ ایک نقاد :<br/>
” بے چارے خوش صفات خامو ش مزاج سنجیدہ دماغ حالی کے حصہ میں دو ایسی سوانح عمریاں آئیں جن کے اشخاص ان کے معاصرین تھے اور اپنی سطح سے بلند تھے۔<br/>
ایسی سوانح عمری لکھتے وقت اور بھی دقت پیش آتی ہے جبکہ مصنف کی اپنی فطرت حددرجہ عیب پوشی اور درگزر کرنے والی ہو۔ اس تمام کشمکش اور مشکلات کے باوجود ”حیات جاوید“ سچ مچ ایک کرامت ہے کہ جس قدر اس پر ریسرچ کی جاتی ہے اس کے خصائص بھر کر سامنے آتے ہیں۔ حیات ِ جاوید لکھتے وقت مولانا حالی نے فیصلہ کر لیا کہوہ سرسید کی زندگی کے تمام پہلوئوں کو اجاگر کریں گے اور نکتہ چینی سے بھی حتی الامکان گریز نہیں کریں گے۔ اس طرح انہوں نے سوانح عمری لکھتے وقت بڑے سلیقے اوراحتیاط سے تمام ذرائع استعمال کیے جو ”حیات جاوید “ کے لکھنے کے سلسلے میں کام آسکتے تھے۔ اور جن کے توسط سے ایک معیاری سوانح عمری وجود میں آئی ۔
 
== ژوف نگاہی:۔ ==