"استونیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← نہیں
سطر 221:
اگرچہ اسٹؤنیا میں [[خام مال]] کی شدید قلت ہے پھر بھی چھوٹے چھوٹے ذرائع بکثثرت ہیں۔ ملک میں معدنی تیل اور چونے کے بڑے ذخائر ہیں۔ جنگلات کل رقبے کے نصف سے زیادہ پر پھیلے ہوئے ہیں۔ معدنی تیل اور چونے کے علاوہ یہاں فاسفورائٹ، پچ بلنڈ اور گرینائٹ بھی پائے جاتے ہیں۔ تاہم ان کی [[کان کنی]] ابھی شروع نہیں کی گئی۔
 
حالیہ برسوں میں عوام اس بات پر بحث کر رہی ہے کہ آیا 2016 میں ناروا کے ایٹمی [[بجلی گھر]] کے بند ہونے سے قبل دیگر ایٹمی بجلی گھر بنائے یا نہین۔نہیں۔
 
=== صنعت اور ماحول ===