"چینی ادبیات عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 1:
'''چینی ادبیات عالیہ''' ({{zh|t={{linktext|中國|古典|典籍}}|s={{linktext|中国|古典|典籍}}|p=Zhōngguó gǔdiǎn diǎnjí}}) سے مراد چینی زبان کی وہ کتابیں ہیں جو سنہ 221 ق م میں [[چن خاندان]] کے شاہی اتحاد سے قبل رشتہ تحریر سے منسلک ہوئیں۔ ان میں بطور خاص نو کنفیوشسی روایت کی حامل "[[چار کتابیں اور پانچ کلاسیک]]" قابل ذکر ہے۔ خود یہ کتاب بھی "[[تیرہ کلاسیک]]" کی تلخیص ہے۔ ماقبل چن عہد کی یہ تمام کتابیں کلاسیکی چینی زبان میں لکھی گئی تھیں اور ان کے تینوں مجموعوں کو بالجملہ "ادبیات عالیہ" سے موسوم کیا جاتا ہے۔و1و
'''چینی ادبیات عالیہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Chinese classics}}
 
نیز ادبیات عالیہ کے تحت ان کتابوں کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے جو چین کی مقامی بولیوں اور لہجوں یا کلاسیکی چینی میں ضبط کی گئیں یا آخری شاہی چنگ خاندان کے سقوط (1912ء) تک رائج رہیں۔ ادبیات عالیہ کے تین مجموعے ہیں جو شی، زی اور جی کہلاتے ہیں۔ شی (史) مجموعہ کے تحت تاریخی نوعیت کی کتابیں آتی ہیں، جبکہ زی (子) میں فلسفیانہ کتابوں، نیز زراعت، طب، ریاضیات، فلکیات، الہیات، تنقید فنون اور دیگر متفرق تحریروں کو رکھا گیا ہے اور جی (集) مجموعہ میں ادبی کاوشیں شامل ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==