"چینی ادبیات عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
منگ اور چنگ خاندانوں کے وقت میں ان [[کنفیوشس مت|کنفیوشسی فضلا]] کے لیے چار کتابوں اور پانچ کلاسیک کی تعلیم لازمی تھی جو شاہی امتحان دے کر سرکاری عہدیدار بننا چاہتے تھے۔ اس عہد کی کوئی بھی سیاسی گفتگو یا مباحثہ اس کے حوالوں سے خالی نہیں ہے۔ حتی کہ انہیں حفظ کیے بغیر کوئی شخص سرکاری فاضل (اور کبھی کبھی فوجی افسر) نہیں بن سکتا تھا۔ عموماً چینی بچے سب سے پہلے [[چینی رسم الخط]] سیکھتے اور اس کے بعد کلاسیکی کتابوں کو حفظ کرتے۔
 
محققین نے چینی ادبیات عالیہ کو دو زمانوں میں تقسیم کیا ہے: ماقبل و مابعد [[کتابیں جلا دو اور علماء کو زندہ دفن کردو|کتاب سوزی]] عہد۔ کتاب سوزی کا یہ سانحہ چن خاندان کے عہد زوال میں پیش آیا تھا جس میں ماقبل چن کتابوں کے اصلی نسخے بڑی تعداد میں ضائع ہو گئے۔گئے۔و1و
 
== مزید دیکھیے ==