"گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ بنایا گیا از سید ذوالفقار علی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ ایک ہوائی جہاز کے حادثے کا نام ہے جو وہاب پورہ-گریند کی سڑک کے نزدیک گنائی محلہ گریند کلان میں 27فروری 2019 عیسوی کو بوقت صبح سوا دس بجے واقع ہوا۔
اس حادثہ میں ہندوستان کے چھے آرمی جوان اور ایک مقامی جوان بنام کفایت حسین گنائی ہلاک ہوئے۔ یہ جہاز سرینگر کی طرف جارہا تھا کہ رستے میں ہی اچانک جل کر حادثے کا شکار ہوگیا۔یہ آئی اے اف ایم آئی 17 طیارہ تھا۔