"گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← چھ، ہو گیا
سطر 1:
گریند-وہاب پورہ سانحہ طیارہ ایک ہوائی جہاز کے حادثے کا نام ہے جو [[وہاب پورہ]]-[[گریند]] کی سڑک کے نزدیک گنائی محلہ گریند کلان میں 27فروری 2019 عیسوی کو بوقت صبح سوا دس بجے واقع ہوا۔
اس حادثہ میں [[ہندوستان]] کے چھےچھ آرمی جوان اور ایک مقامی جوان بنام کفایت حسین گنائی ہلاک ہوئے۔ یہ جہاز [[سرینگر]] کی طرف جارہا تھا کہ رستے میں ہی اچانک جل کر حادثے کا شکار ہوگیا۔یہہو گیا۔یہ آئی اے اف ایم آئی 17 طیارہ تھا۔