"باکسر بغاوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 2:
 
'''باکسر بغاوت''' {{دیگر نام|انگریزی=Boxer Rebellion}}، ([[چینی زبان]]:拳亂 یا 義和團運動) ایک عیسائی مخالف اور شاہانہ نظام کی مخالف تحریک تھی جو [[چین]] میں [[چنگ خاندان]] کے عہد کے اختتام میں 1899ء تا 1901ء میں شروع ہوئی۔ یہ قوم پرست لوگ تھے جن کو [[نو آبادیاتی نظام]]، مسیحی مشنری اور ان کی حرکات و سکنات سے بیر تھا۔
 
جن لوگوں نے اس تحریک کو شروع کیا تھا ان کو باکسر کہا جاتا ہے کیونکہ اس کئی ارکان [[چینی مارشل آرٹ]] کے ماہر تھے جن کو مغرب میں چینی باکسنگ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔اس احتجاج کی وجہ خارجی [[حلقہ اثر]] تھا جس کی وجہ سے چین میں سوکھا پڑ ریا تھا اور قحط سالی کے آثار نمایاں تھے۔
جن لوگوں نے اس تحریک کو شروع کیا تھا ان کو باکسر کہا جاتا ہے کیونکہ اس کئی ارکان [[چینی مارشل آرٹ]] کے ماہر تھے جن کو مغرب میں چینی باکسنگ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔اس احتجاج کی وجہ خارجی [[حلقہ اثر]] تھا جس کی وجہ سے چین میں سوکھا پڑ ریا تھا اور قحط سالی کے آثار نمایاں تھے۔ اس بغاوت کی اصل وجہ بیجنگ میں یورپی لیگیشن کو ایک خاص قانونی درجہ دینا جو چینی اتھارٹی کے لئے بھی نہیں تھے۔ جرمن لیگیشن کی عمارت میں ایک لوٹ مار کرنے والا گروہ تیار کیا گیا جس سے چینی عوام میں نفرت پھیل گئی کیونکہ وہ گروہ سزا سے بچنے کے لئے چین میں جرم کر کے یورپ بھاگ جاتے تھے۔ اسی لئے [[نو آبادیاتی نظام]] اور عیسائی مشنری کے خلاف لوگوں کے دلوں میں نفرت بھر گئی۔ [[شانڈونگ]] اور شمالی چین میں جون 1900ء میں غیر ملکیوں اور [[مسیحی]] پیروکاروں کے خلاف کئی ماہ کے مسلسل تشدد کے بعد باکسر جنگجوؤں نے یہ منوالیا کہ غیرملکی ہتھیار ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں۔ ان لوگوں نے [[بیجنگ]] میں [[چنگ خاندان]] کی حکومت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے ایک جگہ جمع ہوئے، تو خارجی اور غیرملکیوں نے لیگیشن کوارٹر میں [ناہ لی۔
 
== مزید دیکھیے ==