"چی این لونگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئی، دار الحکومت، ایشیا، جو، پروا، بے امنی؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: ویکائی > ولی عہد
سطر 2:
 
== ابتدائی حالات ==
چی این لونگ ینگ چنگ کا [[ولی عہد]] تھا جو حرم کے ایک خواص کی بطن سے پیدا ہوا تھا۔ اس کی ابتدائی زندگی مطالعہ اور تحقیقات میں گزری۔ اس کو امور سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ وہ حکومت کے نظم و نسق کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا تھا۔ اس کے علمی شوق اور افضیلت نے اسے دور دور تک مشہور کر رکھا تھا۔ وہ تصنیف، تالیف یا تحقیق میں اس قدر محو تھا کہ اسے عوام حالات تک معلوم نہیں تھے۔
 
== تخت نشینی ==
سطر 30:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]