"باکسر بغاوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 4:
 
جن لوگوں نے اس تحریک کو شروع کیا تھا ان کو باکسر کہا جاتا ہے کیونکہ اس کئی ارکان [[چینی مارشل آرٹ]] کے ماہر تھے جن کو مغرب میں چینی باکسنگ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔اس احتجاج کی وجہ خارجی [[حلقہ اثر]] تھا جس کی وجہ سے چین میں سوکھا پڑ ریا تھا اور قحط سالی کے آثار نمایاں تھے۔ اس بغاوت کی اصل وجہ بیجنگ میں یورپی لیگیشن کو ایک خاص قانونی درجہ دینا جو چینی اتھارٹی کے لئے بھی نہیں تھے۔ جرمن لیگیشن کی عمارت میں ایک لوٹ مار کرنے والا گروہ تیار کیا گیا جس سے چینی عوام میں نفرت پھیل گئی کیونکہ وہ گروہ سزا سے بچنے کے لئے چین میں جرم کر کے یورپ بھاگ جاتے تھے۔ اسی لئے [[نو آبادیاتی نظام]] اور عیسائی مشنری کے خلاف لوگوں کے دلوں میں نفرت بھر گئی۔ [[شانڈونگ]] اور شمالی چین میں جون 1900ء میں غیر ملکیوں اور [[مسیحی]] پیروکاروں کے خلاف کئی ماہ کے مسلسل تشدد کے بعد باکسر جنگجوؤں نے یہ منوالیا کہ غیرملکی ہتھیار ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں۔ ان لوگوں نے [[بیجنگ]] میں [[چنگ خاندان]] کی حکومت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے ایک جگہ جمع ہوئے، تو خارجی اور غیرملکیوں نے لیگیشن کوارٹر میں [ناہ لی۔
چینی حکام دو گروہ میں منقسم ہوگئے۔ ایک گروہ ان باغیوں کی حمایت میں تھا جس کی سربراہی [[شہزادہ چنگ]] کر رہے تھے۔ وہیں دوسری طرف چینی افواج کے سپریم کمانڈر، جنرل جنگلو نے بعد میں اعتراف کیا کہ وہ غیر ملکیوں کی حفاظت کی تھی۔ کئی افسران نے غیرملکیوں کے خلاف جنگ میں حصہ یلینے کے شاہی احکام کو ماننے سے انکار کر دیا کیونکہ شہزادہ چنگ پانچ سال قبل [[پہلی چین جاپان جنگ]] ہار چکے تھے۔
 
== مزید دیکھیے ==