"اصل سرزمین چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
'''اصل سرزمین چین''' {{دیگر نام|انگریزی=Chinese mainland / Mainland China}} ایک [[جغرافیائی سیاسیات|جغرافیائی سیاسی]] اور [[جغرافیہ|جغرافیائی]] علاقہ ہے جو براہ راست [[عوامی جمہوریہ چین]] کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ اس میں [[ہائنان]] جزیرہ بھی شامل ہے، تاہم سیاسی طور پر [[خصوصی انتظامی علاقہ جات]] [[ہانگ کانگ]] اور [[مکاؤ]] اس میں شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور ہر اصل سرزمین کا حصہ ہیں۔
 
چینی میں "اصل سرزمین" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:
 
* دآلو (''Dàlù'') ({{zh|t=大陸|s=大陆|labels=no}}), جس کے معنی "براعظم", اور
* نئیدی (''Nèidì'') ({{zh|s=内地|t=內地|labels=no}}), لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}