"چینی کمیونسٹ پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{Infobox political party|name=چین کمیونسٹ پارٹی|native_name={{noitalics|{{nobold|{{lang|zh-hans|中国共产党}}}}}}
{{lang|zh-Latn|Zhōngguó Gòngchǎndǎng}}|logo=Danghui.svg|logo_size=125px|colorcode={{Communist Party of China/meta/color}}|general_secretary=[[شی جن پنگ]]|standing_committee={{unbulleted list|شی جن پنگ|[[لی کی چیانگ]]|[[Li Zhanshu]]|[[Wang Yang (politician)|Wang Yang]]|[[Wang Huning]]|[[Zhao Leji]]|[[Han Zheng]]}}|founded={{start date and age|df=yes|1921|7|23}}|headquarters=[[Zhongnanhai]], [[شیچینگ ضلع]], [[بیجنگ]]|newspaper=''[[پیپلز ڈیلی]]''|wing1_title=[[محفل فکر]]|wing1=[[مرکزی پالیسی محفل فکر]]|wing2_title=[[فوج]]|wing2=[[یپلز لبریشن آرمی]]
[[پیپلز آرمڈ پولیس]]
[[Militia (China)|چین ملیشیاء]]|membership_year=2017|membership=89,450,000|ideology={{Nowrap|[[چینی کمیونزم]]<ref>{{cite journal|title=China's Foundations: Guiding Principles of Chinese Foreign Policy|journal=Comparative Strategy|volume=20|pages=45–55|quote=''"leaders see maintaining their distinct political ideology as being integral to maintaining their distinct political identity. Although “socialism with Chinese characteristics” may have evolved into something quite different from the communism Mao envisioned"''|doi=10.1080/01495930150501106|year=2001|last1=Kane|first1=Thomas}}</ref><ref>{{cite book |last=Hsiung |first=James |date=1970 |title=Ideology & Practice: The Evolution of Chinese Communism}}</ref>
[[مارکسیت]]
[[چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم]]
[[Chinese unification]]}}|international=[[عالمی محنت کشوں اور کمیونسٹ پارٹیوں کا اجلاس]]|slogan=[[فلاح انسانیت]]{{efn|The slogans at Xinhuamen ("New China Gate", the main entrance to [[Zhongnanhai]]) are "[[Serve the People]]" (middle), "[[Ten thousand years|Long live]] the great Communist Party of China" (left), and "Long live ever-victorious [[Maoism|Mao Zedong Thought]]" (right).|name="Xinhuamen"}}|anthem="[[انترناسیونال]]" (de facto)
[[Fileفائل:Internationale-cmn (英特纳雄耐尔).ogg|centreوسط|185px]]|seats1_title=[[قومی عوامی کانگریس (چین)]]|seats1={{Composition bar|2119|2980|hex={{Communist Party of China/meta/color}}|per=1}}|seats2_title=[[قومی عوامی کانگریس (چین) کی سٹینڈنگ کمیٹی]]|seats2={{Composition bar|121|175|hex={{Communist Party of China/meta/color}}|per=1}}|flag=[[Fileفائل:Flag of the Chinese Communist Party.svg|200px|borderحدود]]|website={{url|http://cpc.people.com.cn}}|country=چین}}
'''چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی)'''جسے چینی کمیونسٹ پارٹی بھی کہا جاتا ہے، یہ [[عوامی جمہوریہ چین]] کی بانی اور حکمران سیاسی جماعت ہے۔ کمیونسٹ پارٹی برعظیم چین کے اندر واحد حکومتی جماعت ہے، جس نے صرف آٹھ دوسری مختص شدہ سیاسی جماعتوں کو قائم رہنے کی اجازت دی ہے۔ اسے 1921 میں چیف ڈوچی اور لی دوظو کی طرف سے قائم کیا گیا تھا۔ تھوڑے عرصے میں پارٹی تیزی سے بڑھ گئی اور 1949ء کے دوران اس نے [[چین خانہ جنگی]] کے بعد قوم پرست کومتانگ حکومت کو برعظیم چین سے بے دخل کر دیا تھا۔ یہ پارٹی دنیا کی سب سے بڑی مسلح افواج، [[پیپلز لبریشن آرمی]] کو بھی کنٹرول کرتی ہے۔ پارٹی کو سرکاری طور پر روسی مارکسی [[لینن]] کے وضع کردہ جمہوری مرکزیت کے اصول کی بنیاد پر منظم کیا جاتا ہے، اس اصول کے مطابق پالیسیوں پر متفق اتحاد کے لئےلیے جمہوریت اور کھلی گفتگو کی ضرورت ہوتی ہے۔ پارٹی کا بالائی ادارہ [[قومی عوامی کانگریس (چین)|قومی کانگریس]] ہے جس کا اجلاس ہر پانچ سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ جب قومی کانگریس کا سیشن نہ ہو رہا ہو تو مرکزی کمیٹی سب سے زیادہ بااختیار ہے لیکن چونکہ مرکزی کمیٹی کا اجلاس عام طور پر سال میں صرف ایک بارہوتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ تر فرائض اور ذمہ داریاں پولٹ بیورو اور سٹینڈنگ کمیٹیوں کے پاس ہیں جن کی مستقل کمیٹیاں موجود ہیں۔ پارٹی کا رہنما جنرل سیکریٹری (سیاسی معاملات کے ذمہ دار)، چیئرمین مرکزی فوجی کمیشن(فوجی معاملات کے ذمہ دار) اور رسمی ریاستی صدر ہوتا ہے۔ پارٹی کا موجودہ رہنما [[شی جن پنگ|شی جن پنگ ہے]] جسے اکتوبر 2012ء میں میں منعقد 18 ویں قومی کانگریس میں منتخب کیا گیا۔

کمیونسٹ پارٹی [[اشتمالیت]] کے لئےلیے سرگرم ہے اور ہر سال محنت کشوں اور کمیونسٹ پارٹیوں کا اجلاس طلب کرتی ہے۔ پارٹی کے آئین کے مطابق، پارٹی مارکسزم-لیننزم، [[ماؤ زے تنگ]] کے نظریات، چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم، [[دنگ شاوپنگ|دنگ شاوپنگ نظریہ]]، تین نمائندگان، سائنسی ترقی اورشی جن پنگ سوشلزم کے اصولوں پر عمل پیرا ہے۔یہ چین کی اقتصادی اصلاحات کے لئےلیے سرکاری وضاحت پیش کرتی ہے کہ ملک سوشلزم کے ابتدائی مرحلے میں ہے اور یہ مرحلہ [[سرمایہ داری نظام|سرمایہ دارانہ]] [[طبع پیداوار]] سے مماثلت رکھتا ہے۔ ماؤ زے تنگ کے تحت قائم کردہ منصوبہ بند معیشت کی جگہ سوشلسٹ منڈی کی معیشیت قائم کر دی گئی ہے۔موجودہ معاشی نظام کی بنیاد "عمل سچ کے لئےلیے مکمل معیار" کے قول پر ہے۔

1990ء میں [[سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریتیں|مشرقی یورپی کمیونسٹ حکومتوں]] کے خاتمے اور 1991ء میں [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کی تحلیل کے بعد سے کمیونسٹ پارٹی سوشلسٹ ریاستوں کی حکمران جماعتوں کے ساتھ “پارٹی سے پارٹی“ کے تعلقات پر زور دیتی ہے۔ ساتھ ہی دنیا بھر میں غیر حکمران کمیونسٹ پارٹیوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو برقرار رکھا ہے، 1980 کے دہائی سے اس نے کئی غیر کمیونسٹ جماعتوں کے ساتھ تعلقات قائم کیے ہیں۔ جن میں اہم سوشل ڈیموکریٹک اور یک پارٹی نظام کی حامی پارٹیوں سے تعلقات استوار کئےکیے ہیں۔<references group="lower-alpha" />