"چینی کمیونسٹ پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
کمیونسٹ پارٹی [[اشتمالیت]] کے لیے سرگرم ہے اور ہر سال محنت کشوں اور کمیونسٹ پارٹیوں کا اجلاس طلب کرتی ہے۔ پارٹی کے آئین کے مطابق، پارٹی مارکسزم-لیننزم، [[ماؤ زے تنگ]] کے نظریات، چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم، [[دنگ شاوپنگ|دنگ شاوپنگ نظریہ]]، تین نمائندگان، سائنسی ترقی اورشی جن پنگ سوشلزم کے اصولوں پر عمل پیرا ہے۔یہ چین کی اقتصادی اصلاحات کے لیے سرکاری وضاحت پیش کرتی ہے کہ ملک سوشلزم کے ابتدائی مرحلے میں ہے اور یہ مرحلہ [[سرمایہ داری نظام|سرمایہ دارانہ]] [[طبع پیداوار]] سے مماثلت رکھتا ہے۔ ماؤ زے تنگ کے تحت قائم کردہ منصوبہ بند معیشت کی جگہ سوشلسٹ منڈی کی معیشیت قائم کر دی گئی ہے۔موجودہ معاشی نظام کی بنیاد "عمل سچ کے لیے مکمل معیار" کے قول پر ہے۔
 
1990ء میں [[سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریتیں|مشرقی یورپی کمیونسٹ حکومتوں]] کے خاتمے اور 1991ء میں [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کی تحلیل کے بعد سے کمیونسٹ پارٹی سوشلسٹ ریاستوں کی حکمران جماعتوں کے ساتھ “پارٹی سے پارٹی“ کے تعلقات پر زور دیتی ہے۔ ساتھ ہی دنیا بھر میں غیر حکمران کمیونسٹ پارٹیوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو برقرار رکھا ہے، 1980 کے دہائی سے اس نے کئی غیر کمیونسٹ جماعتوں کے ساتھ تعلقات قائم کیے ہیں۔ جن میں اہم سوشل ڈیموکریٹک اور یک پارٹی نظام کی حامی پارٹیوں سے تعلقات استوار کیے ہیں۔

=== حوالہ جات ===
<references group="lower-alpha" />
<references />
 
=== بیرونی ربط ===
{{official website|http://english.cpc.people.com.cn/}}