"متحارب ریاستوں کا دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
متحارب بادشاہوں کا دور یا متحارب ریاستوں کا دور ( چینی : 战国时代 , ژانگؤ شدائی ؛ انگریزی : Warring States Period ) پرانے چین کے ژوؤ [[شاہی خاندان]] ( چینی : 周朝 , ژوؤ چاؤ ؛ پنائن انگریزی : Zhou dynasty) کے عہد کے دوسرے حصے کو کہتے ہیں۔جو آہنئ دور میں لگ بھگّ 475 ققبل ممسیح سے 221 ققبل ممسیح تکّ جاری رہا ۔۔ژوؤ شاہی خاندان پر اس پہلے عروج و زوال کا ایک دور گزر چکا تھا۔ متحارب ریاستوں کے عہد کے بعد 221 قبل مسیح میں چن شاہی خاندان کا دور آیا جنہوں نے ایک بار پھر سے چین کو ایک نظام کے تحت منظم کیا۔