"متحارب ریاستوں کا دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
متحارب بادشاہوں کا دور یا متحارب ریاستوں کا دور ( چینی : 战国时代 , ژانگؤ شدائی ؛ انگریزی : Warring States Period ) پرانے چین کے ژوؤ [[شاہی خاندان]] ( چینی : 周朝 , ژوؤ چاؤ ؛ پنائن انگریزی : Zhou dynasty) کے عہد کے دوسرے حصے کو کہتے ہیں۔جو آہنئ دور میں لگ بھگّ 475 قبل مسیح سے 221 قبل مسیح تکّ جاری رہا۔ژوؤ شاہی خاندان پر اس پہلے عروج و زوال کا ایک دور گزر چکا تھا۔ متحارب ریاستوں کے عہد کے بعد 221 قبل مسیح میں چن شاہی خاندان کا دور آیا جنہوں نے ایک بار پھر سے چین کو ایک نظام کے تحت منظم کیا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ ژؤ شاہی خاندان کے بادشاہ کو صرف نام کی حکومت حاصل تھی طاقت اور حکمرانی کے اصل اختیارات مختلف راجاؤں اور جاگیرداروں کے پاس تھے۔
 
اگرچہ مختلف مورخین نے اس عہد کے مختلف ادوار لکھے ہیں
جو کہ 481 قبل مسیح سے لے کر 403 قبل مسیح تک کا زمانہ بتایا جاتا ہے جب کہ سیما قوئن کے بقول یہ دور 475 قبل مسیح کا تھا لیکن یہ روایت بہت کم بیان کی گئی ہے۔ متحارب ریاستوں کی اصطلاح یا متحارب بادشاہوں کا نام ہان شاہی خاندان کے عہد میں مرتب کی گئی ایک تاریخ سے لیا گیا ہے البتہ اس بات پر بحث ضرور ہے کہ ان جے عروج و زوال کے ادوار کیا تھے۔
 
== سات متحارب ریاستیں ==