"متحارب ریاستوں کا دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 2:
 
اگرچہ مختلف مورخین نے اس عہد کے مختلف ادوار لکھے ہیں
جو کہ 481 قبل مسیح سے لے کر 403 قبل مسیح تک کا زمانہ بتایا جاتا ہے جب کہ سیما قوئن کے بقول یہ دور 475 قبل مسیح کا تھا لیکن یہ روایت بہت کم بیان کی گئی ہے۔ متحارب ریاستوں کی اصطلاح یا متحارب بادشاہوں کا نام ہان شاہی خاندان کے عہد میں مرتب کی گئی ایک تاریخ سے لیا گیا ہے البتہ اس بات پر بحث ضرور ہے کہ ان کے عروج و زوال کے ادوار کیا تھے۔تھے۔کب سے کب تک عروج تھا اور کب زوال شروع ہوا وغیرہ۔ لیکن بہت سے مورخین نے جن شاہی خاندان () کے تین طاقتور خاندانوں میں منقسم ہونے کے واقعے کو اس دور کا آغاز قرار دیتے ہیں اور یہ 403 قبل مسیح کا دور تھا۔
 
== سات متحارب ریاستیں ==