"متحارب ریاستوں کا دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 16:
* شمال کے قریب [[ژوؤ شاہی خاندان|ژوؤ راج]] ( 赵國 , Zhao Guo )
== پس منظر ==
مشرقی شاہی خاندان ژاہو کسکا زوال پانچویں صدی قبل مسیح دے شروع ہوگیا تھا۔ ان کی ریاست اپنے دفاع کے لیے دوسری اتحادی ریاستوں کی افواج پر انحصار کرنے لگی۔ لگ بھگ ایک سو چھوٹی ریاستیں سات بڑی ریاستوں کے اتحاد میں مدغم ہوگئیں جن میں: چُو، ہان، قوئن، ویئئ، یان، قئی اور ژوہو شامل تھیں۔ اگرچہ یہ ریاستیں باہم ضم ہو گئی تھیں لیکن ان کی حکمران بدستور خودمختاری اور شہنشاہی چاہتے تھے اور یہی وہ بنیادی وجہ تھی جس کی بنا پر سینکڑوں جنگیں 535-286 قبل مسیح کے دوران لڑی گئیں۔ <ref>Cartwright, M. (2017, July 12). Warring States Period. Ancient History Encyclopedia. Retrieved from https://www.ancient.eu/Warring_States_Period/</ref>
 
== حوالہ جات ==