"شہزادی چینگ پنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 2:
==زندگی==
 
چینگ پنگ شہنشاہ چونگ زہن اور ملکہ وانگ کی سب سے بڑی بیٹی تھی۔ ملکہ وانگ شہزادی چینگ پنگ کی وفات کے کچھ عرصے بعد بیماری سی چل بسی اور شہزادی کو [[:en: Empress_Zhou_(Ming_dynasty)| ملکہ زہو]] نے پالا۔ چینگ پنگ کی ایک بڑی بہن شہزادی کن یی اور چھوٹی بہن زاؤرین بھی تھیں۔
 
چینگ پنگ جب سولہ سال ہوئی تو والد نے ایک فوجی افسر زہو شیان سے شادی طے کر دی مگر باغی لی زی چینگ اور اس کی باغی فوج کی دارالحکومت بیجنگ کی طرف پیش قدمی کی وجہ سے شادی ملتوی کرنی پڑی۔