"شہزادی چینگ پنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 17:
چینگ پنگ لوئیس چا کے ناول "تلوار جو شاہی خون سے رنگی تھی" میں ایک اہم کردار کے طور پر موجود ہے۔ وہ ناول میں  اے جیو (چونگ زہن کی نویں اولاد) کہلاتی ہے اور یوان چینگ زی کے لیے رومانوی جذبات رکھتی ہے۔ ناول کے آخر میں ایک بازو سے محروم ہونے کے بعد وہ بدھ راہبہ بننے کا فیصلہ کرتی ہے اور اپنا نام بدل کر "جیو نان" رکھ لیتی ہے۔لوئیس چا کے ایک اور ناول میں بھی چینگ پنگ ایک مختصر کردار میں نظر آتی ہے۔
 
چینگ پنگ اور زہو شیان کی محبت پر مبنی کنٹونیزی اوپرا (1957 میں ہانگ کانگ میں شروع ہوا) بھی ہے جس کا چینی عنوان "دی نیو ہوا" (شہنشاہ کی بیٹی پھول) ہے۔ اسی اوپرا کو بنیاد بناتے ہوئے ایک ٹی وی سیریز اور فلم بھی بنائی گئی۔ <ref>[http://www.followcn.com/women/2018/06/15/princess-chang-ping/| شہزادی چینگ پنگْ]</ref>
 
==مزید روابط==