"شہزادی چینگ پنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: ویکائی > بایاں بازو، ہانگ کانگ)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت؛ تزئینی تبدیلیاں)
ژو میچوو جو اپنے اعزای نام شہزادی چینگ پنگ ( ) سے مشہور ہے ، چین میں منگ عہد کی شہزادی رہی ہے۔ وہ آخری منگ شہنشاہ ، چونگ زہن کی بیٹی تھی۔
== زندگی ==
 
چینگ پنگ شہنشاہ چونگ زہن اور ملکہ وانگ کی سب سے بڑی بیٹی تھی۔ ملکہ وانگ شہزادی چینگ پنگ کی وفات کے کچھ عرصے بعد بیماری سی چل بسی اور شہزادی کو [[:en: Empress_Zhou_(Ming_dynasty)| ملکہ زہو]] نے پالا۔ چینگ پنگ کی ایک بڑی بہن شہزادی کن یی اور چھوٹی بہن زاؤرین بھی تھیں۔
 
چینگ پنگ جب سولہ سال ہوئی تو والد نے ایک فوجی افسر زہو شیان سے شادی طے کر دی مگر باغی لی زی چینگ اور اس کی باغی فوج کی دارالحکومتدار الحکومت بیجنگ کی طرف پیش قدمی کی وجہ سے شادی ملتوی کرنی پڑی۔
 
باغیوں کے ہاتھوں دارالحکومتدار الحکومت پر قبضے کے بعد ، شہنشاہ چونگ زہن نے گھر کے افراد کو قتل کرنا شروع کیا جس میں شہزادی زاؤرین بھی شامل تھی۔ شہزادی چینگ پنگ پر تلوار کا وار کرکے [[بایاں بازو]] کاٹ دیا۔ شہزادی خون بہنے اور خون کی کمی کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی مگر پانچ دن بعد ہوش میں آ گئی۔ شہزادی کے والد نے درخت سے لٹک کر خودکشی کر لی۔
 
1645 میں چینگ پنگ نے چنگ عہد کے پہلے شہنشاہ شون زی سے بدھ نن بننے کی اجازت مانگی مگر شہنشاہ نے انکار کر دیا۔ شہنشاہ نے چینگ پنگ کی شادی اس کے والد کی خواہش پر زہو شیان کے ساتھ کروا دی۔ روایات کے مطابق دونوں نے شادی کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ احترام کا سلوک کیا۔ چینگ پنگ شادی کے ایک سال بعد بیماری سے چل بسی اور بیجنگ میں گوینگینمن گیٹ کے باہر دفن ہوئی۔
== ثقافت اور لوک داستانوں میں ==
 
چینگ پنگ نے لوک داستانوں اور ثقافت پر تاریخ کی نسبت گہرے اور دیرپا اثرات چھوڑے ہیں، بہت سی کہانیاں شہزادی کی کم عمر موت سے بچ جانے کے گرد گھومتی ہیں۔
چینگ پنگ اور زہو شیان کی محبت پر مبنی کنٹونیزی اوپرا (1957 میں [[ہانگ کانگ]] میں شروع ہوا) بھی ہے جس کا چینی عنوان "دی نیو ہوا" (شہنشاہ کی بیٹی پھول) ہے۔ اسی اوپرا کو بنیاد بناتے ہوئے ایک ٹی وی سیریز اور فلم بھی بنائی گئی۔ <ref>[http://www.followcn.com/women/2018/06/15/princess-chang-ping/| شہزادی چینگ پنگْ]</ref>
 
== مزید روابط ==
[[:en: History_of_Ming| منگ عہد کی تاریخ جلد 121]]
 
111,622

ترامیم