"نصیر الدین محمد ہمایوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نویں جماعت کی کتاب کے مطابق ہمائوں کی پیدائش 17 مارچ ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
| نصیر الدین محمد ہمایوں =
}}[[فائل:Humanyu.JPG|تصغیر|ہمایوں کا مقبرہ]]
[[1530ء]] تا [[1540ء]] اور پھر [[1555ء]] تا [[1556ء]] [[مغلیہ سلطنت]] کا حکمران۔ بانئ سلطنت [[ظہیر الدین محمد بابر|ظہیر الدین بابر]] کا بیٹا تھا۔ اس کے تین اور بھائی [[کامران مرزا|کامران]]، عسکری اور ہندالی تھے۔ 717 [[4 مارچ|1 مارچ]]، [[1508ء]] میں [[کابل]] میں پیدا ہوا۔ اس کی والدہ کا نام [[ماہم بیگم]] تھا۔ ہمایوں نے [[ترک]]، [[فارسی]] اور [[عربی زبان|عربی]] کی تعلیم حاصل کی۔ اسے [[حساب]]، [[فلسفہ]]، [[دست شناسی|علم نجوم]] اور علم [[فلکیات]] سے خصوصی دلچسپی تھی۔ سپہ گری اور نظم و نسق کی اعلی{{ا}} تربیت حاصل کی اور صرف 20 سال کی عمر میں [[بدخشاں]] کا گورنر مقرر ہوا۔ اس نے [[پانی پت]] اور [[کنواہہ]] کی لڑائیوں میں شمولیت اختیار کی۔ اس کی خدمات کے صلے میں اسے حصار فیروزہ کا علاقہ دے دیا گیا۔ [[1527ء]] کے بعد اسے دوبارہ [[بدخشاں صوبہ|بدخشاں]] بھیج دیا گیا۔ [[1529ء]] جب وہ [[آگرہ]] واپس لوٹا تو اسے سنبھل کی جاگیر کے انتظامات سونپے گئے۔
 
== تخت نشینی ==